Adil Dewan Offical

Adil Dewan Offical Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adil Dewan Offical, Media/News Company, Lahore.

05/12/2025

منڈی بہاءالدین کے علاقہ میانہ گوندل کا المناک واقع،
سنگدل باپ نے بیٹی کے ساتھ ایسا کیوں کیا ؟

05/12/2025

منڈی بہاؤالدین گوجرہ میں پولیس وین تو موجود لیکن عملہ موجود نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا شہری لائسنس بنوانے کے لیے صبح انتظار میں بیٹھے ہیں

04/12/2025

منڈی بہاءالدین میں سی سی ڈی کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن 8منشیات فروش ہلاک

03/12/2025

وہاڑی اور جھنگ میں وکلاء کے قتل کے خلاف ڈسٹرکٹ منڈی بہاءالدین کے وکلاء سیخ پا ہو کر سڑکوں پر نکل آئے عدالتی امور کا بائیکاٹ کر دیا ، شدید نعرہ بازی

03/12/2025

منڈی بہاءالدین میں ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن

علاقہ تھانہ سٹی منڈی بہاؤالدین، مین بازار سے موٹرسائیکل چوری کرنے والے ملزمان "آصف عرف گونگا اور سلیمان عرف سلو" روڈ ایک...
02/12/2025

علاقہ تھانہ سٹی منڈی بہاؤالدین، مین بازار سے موٹرسائیکل چوری کرنے والے ملزمان "آصف عرف گونگا اور سلیمان عرف سلو" روڈ ایکسیڈنٹ میں ٹانگوں سے محروم

10 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد

"پولیس CCD منڈی بہاؤالدین"

02/12/2025

منڈی بہاءالدین میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران منشیاتُ فروشوں کے ساتھ پانچ پولیس مقابلے

01/12/2025

منڈی بہاءالدین میں سی سی ڈی کے پولیس مقابلے دو ملزمان ہلاک ،دو روز کے دوران پولیس مقابلوں میں ہلاک ملزمان کی تعداد پانچ ہوُگئ

01/12/2025

منڈی بہاءالدین میں ٹریفک پولیس کا گرینڈ آپریشنُ دو دن کے دوران 96مقدمات درج

30/11/2025

منڈی بہاءالدین میں سی سی ڈی کے پولیس مقابلے تین ملزمان ہلاک

30/11/2025

منڈی بہاءالدین: سی سی ڈی کا پولیس مقابلہ منشیات فروش ہلاک
72 گھنٹوں میں پنجاب سے منشیات فروشوں کا خاتمہ کر دیا جائے گا، سربراہ سی سی ڈی پنجاب سہیل ظفر چٹھہ

30/11/2025

منڈی بہاءالدین تھانہ قادر آباد کے علاقہ میں پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil Dewan Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share