Viral Content

Viral Content Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Viral Content, Media/News Company, Lahore.

25/01/2020
17/03/2019

ذہنی مریض تھا
مگر جانتا تھا کہ یہ مسلمانوں کی مسجد ہے،
ذہنی مریض تھا
مگر جانتا تھا کہ جدید اسلحہ کیسے استعمال کرنا ہے،
ذہنی مریض تھا
مگر جانتا تھا کہ کیمرہ سر پر لگا کر ویڈیو لائیو چلانی ہے،
ذہنی مریض تھا
مگر جانتا تھا کہ ایک دو کو نہیں بلکہ تین چار درجن مسلمانوں کو شہید کرنا ہے۔
ذہنی مریض تھا
مگر جانتا تھا کہ ابھی جمعے کا وقت ہے اور ابھی ہی مسجد میں جانا چاہئے۔۔۔۔۔
کب تک؟؟؟ آخر کب تک؟؟؟
صرف مسلمان ہی دہشتگردی کا نشانہ بنتے رہیں گے؟؟؟ وہاں نیوزی لینڈ میں نمازیوں کو مار کر، پوری دنیا کا رخ کرائسٹ چرچ کی طرف پھیر کر وہاں اسرائیل نے غزہ پر حملہ کردیا جسکی کسی کو خبر ہی نہیں۔۔۔۔
وہ سب کچھ کرکے بھی امن پسند اور مسلمان کچھ نہ کرکے بھی دہشتگرد😭🥺😭

08/03/2019

دنیا میں جینے کے دو ہی طریقے ہیں
ایک تجھے نہیں آتا، اک مجھے نہیں آتا

واہ کیا خوب شاعری کی

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Viral Content posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share