Komal Sheikh

Komal Sheikh *نظر کھا گئی، ہم دونوں کی محبت کو.....💔*

محبوب پتہ ہے کسے کہتے ہیں؟جس کے سامنے آتے ہی انسان اگلے چند لمحے کے لیے اپنے بولنے سننے اٹھنے  بیٹھنے اور سمجھنےکی صلاحی...
04/06/2026

محبوب پتہ ہے کسے کہتے ہیں؟
جس کے سامنے آتے ہی انسان اگلے چند لمحے کے لیے اپنے بولنے سننے اٹھنے بیٹھنے اور سمجھنے
کی صلاحیت کھودے اسے محبوب کہتے ہیں

کیسا وصال ، کس کی تسلی ؟ کہاں کا لطفکچھ نا ہو بلا سے اپنی ، میرے دل کی خیر ہو🎀🖤✨👑
31/03/2026

کیسا وصال ، کس کی تسلی ؟ کہاں کا لطف
کچھ نا ہو بلا سے اپنی ، میرے دل کی خیر ہو
🎀🖤✨👑

دیدار تیرا جن کو میسر ہے!.ان خوش بختوں کو عید مبارک 💞
22/03/2026

دیدار تیرا جن کو میسر ہے!.
ان خوش بختوں کو عید مبارک 💞

تم مجھے ساری زندگی کے دُکھوں کے بعد ملنے والی پہلی خوشی کی طرح عزیز ہو❤️ 🌸
01/03/2026

تم مجھے ساری زندگی کے دُکھوں کے بعد
ملنے والی پہلی خوشی کی طرح عزیز ہو❤️ 🌸

اپنی مٹھی میں کر لیا تم نے!!!!خود پہ اب میرا اختیار کہاں۔ 🔥🔥💗💗
10/01/2026

اپنی مٹھی میں کر لیا تم نے!!!!
خود پہ اب میرا اختیار کہاں۔ 🔥🔥💗💗

Address

Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Komal Sheikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share