Zʌɩŋɩ Mʌɭɩĸ

Zʌɩŋɩ Mʌɭɩĸ ہمارے آفیشل پیج کو لائیک اور فالو کریں شکریہ �

مزائیل جہاں سے چلاۓ جا رہے تھے وہاں پر عوام پہنچی اگر ان کے بس میں ہوتا تو یہ جہاں پر گرنے تھے وہاں بھی دیکھنے چلے جاتے ...
13/05/2025

مزائیل جہاں سے چلاۓ جا رہے تھے وہاں پر عوام پہنچی اگر ان کے بس میں ہوتا تو یہ جہاں پر گرنے تھے وہاں بھی دیکھنے چلے جاتے کہ نشانے پر لگتا ہے یا نہیں۔
پاکستانی عوام انتظار میں بیٹھی تھی کہ ہماری باری کب آئے گی اسے چلانے کی
🚀🚨

07/04/2025
* ھماری باری بھی آ سکتی ھے *ایک چوہا کسان کے گھر میں بل بنا کر رہتا تھا، ایک دن   چوہے نے دیکھا کہ کسان اور اس کی بیوی ا...
07/04/2025

* ھماری باری بھی آ سکتی ھے *
ایک چوہا کسان کے گھر میں بل بنا کر رہتا تھا، ایک دن
چوہے نے دیکھا کہ کسان اور اس کی بیوی ایک تھیلے
سے کچھ نکال رہے ہیں،چوہے نے سوچا کہ شاید کچھ کھانے کا سامان ہے-

خوب غور سے دیکھنے پر اس نے پایا کہ وہ ایک چوهےدانی تھی-

خطرہ بھانپنے پر اس نے گھر کے پچھلے حصے میں جا کر کبوتر کو یہ بات بتائی کہ گھر میں چوهےدانی آ گئی ہے-

کبوتر نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ مجھے کیا؟ مجھے کون سا اس میں پھنسنا ہے؟

مایوس چوہا یہ بات مرغ کو بتانے گیا

مرغ نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ ... جا بھائی یہ میرا مسئلہ نہیں ہے-

مایوس چوہے نے دیوار میں جا کر بکرے کو یہ بات بتائی ... اور بکرا ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہونے لگا-

*اسی رات چوهےدانی میں كھٹاك کی آواز ہوئی جس میں ایک زہریلا سانپ پھنس گیا تھا-*

اندھیرے میں اس کی دم کو چوہا سمجھ کر کسان کی بیوی نے اس کو نکالا اور سانپ نے اسے ڈس لیا-

طبیعت بگڑنے پر کسان نے حکیم کو بلوایا،

حکیم نے اسے کبوتر کا سوپ پلانے کا مشورہ دیا،

کبوتر ابھی برتن میں ابل رہا تھا

خبر سن کر کسان کے کئی رشتہ دار ملنے آ پہنچے جن کے کھانے کے انتظام کیلئے اگلے دن مرغ کو ذبح کیا گیا

کچھ دنوں کے بعد کسان کی بیوی مر گئی ... جنازہ اور موت ضیافت میں بکرا پروسنے کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا ......

*چوہا دور جا چکا تھا ... بہت دور ............

اگلی بار کوئی آپ کو اپنے مسئلے بتائے اور آپ کو لگے کہ یہ میرا مسئلہ نہیں ہے تو انتظار کیجئیے اور دوبارہ سوچیں .... *ہم سب خطرے میں ہیں ....*

سماج کا ایک عضو، ایک طبقہ، ایک شہری خطرے میں ہے تو پورا ملک خطرے میں ہے ....

ذات برادی ، قوم قبیلہ مذہب مسلک فرقے اور طبقے کے دائرے سے باہر نكليے-
میرا اشارہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی طرف ہے

خود تک محدود مت رہیے- دوسروں کا احساس کیجئے
ورنہ اپنی باری کا انتظار کریں
😥یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود(منقول)

دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ لوگ آسمان تک اُڑ گئے اور پھر دوبارہ زمین پر آ گرے، یہ کوئی فلم کا منظر نہیں بلکہ حقیقت م...
06/04/2025

دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ لوگ آسمان تک اُڑ گئے اور پھر دوبارہ زمین پر آ گرے، یہ کوئی فلم کا منظر نہیں بلکہ حقیقت میں پیش آنے والا واقعہ ہے۔۔۔۔
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
”قریب ہے کہ دیگر قومیں تم پر ایسے ہی ٹوٹ پڑیں جیسے کھانے والے پیالوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں“ تو ایک صحابی نے کہا: کیا ہم اس وقت تعداد میں کم ہوں گے؟
آپ ﷺ نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ تم اس وقت بہت ہو گے، لیکن تم سیلاب کی جھاگ کے مانند ہو گے، اللہ تعالیٰ تمہارے دشمن کے سینوں سے تمہارا خوف نکال دے گا، اور تمہارے دلوں میں «وہن» ڈال دے گا“
تو صحابی نے پوچھا : اللہ کے رسول! «وہن» کیا چیز ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ دنیا کی محبت اور موت کا ڈر ہے“۔
اہلِ غزہ ہم شرمندہ ہیں

20/03/2025

اسپیشل رمضان آفر
فری فری بلکل فری۔۔ اکائونٹ بنائے اور فری پلان ایکٹو کرو، اور ارننگ شروع کرو، اکاؤنٹ بنانے پر 10$ بالکل فری حاصل کریں جس دوست کو گائیڈ چاہیے مسیج کرے۔۔
فضول لوگ تھوڑا دورhttps://web.scaleai.app/ #/register?code=93798835

This website is using a security service to protect itself from online attacks. The action you just performed triggered the security solution. There are several actions that could trigger this block including submitting a certain word or phrase, a SQL command or malformed data.

05/03/2025

ننھے چراغ جو بجھ گئے

شام کے سائے ابھی پوری طرح گہرے بھی نہ ہوئے تھے کہ ایک زوردار دھماکے نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔ ایک ہی گھر کے معصوم بچے، جو چند لمحے پہلے کھیل رہے تھے، قہقہے لگا رہے تھے، یکدم موت کی وادی میں جا پہنچے۔

دھماکہ اتنا شدید تھا کہ کمزور دیواریں لرز گئیں، اور بوسیدہ چھت دھڑام سے نیچے آ گری۔ وہ ننھے فرشتے، جو کسی خطرے سے بے خبر اپنے خوابوں میں گم تھے، ملبے کے نیچے دب گئے۔ ہنسی کی جگہ آہ و بکا نے لے لی، ننھی مسکراہٹیں مٹی میں دفن ہو گئیں، اور والدین کی دنیا اندھیروں میں ڈوب گئی۔

گھر میں قیامت ٹوٹ پڑی۔ چیخ و پکار، آہ و زاری، اور روتی بلکتی مائیں مدد کے لیے پکار رہی تھیں، لیکن جب تک ہاتھ ملبہ ہٹاتے، زندگی دم توڑ چکی تھی۔ ماں نے کانپتے ہاتھوں سے اپنے بچوں کو اٹھایا، مگر وہ جو صبح اس کے سینے سے لگ کر مسکرا رہے تھے، اب بے جان وجود بن چکے تھے۔ باپ، جو اپنے بچوں کے خوابوں کے لیے دن رات محنت کرتا تھا، آج خاموش کھڑا اپنی برباد دنیا کو دیکھ رہا تھا۔

آخر ان معصوم کلیوں کا کیا قصور تھا؟ کیا ان کا جینا جرم تھا؟ کب تک یہ بے رحم دھماکے گھروں کو اجاڑتے رہیں گے؟ کب تک معصوم زندگیاں ان حادثات کی بھینٹ چڑھتی رہیں گی؟

یہ صرف ایک سانحہ نہیں، ایک چیخ ہے، ایک سوالیہ نشان ہے—کیا ہم اب بھی خاموش رہیں گے؟ یا کسی اور گھر کے چراغ بجھنے کا انتظار کریں گے ؟

09/02/2025

Big shout out to my newest top fans! Syed Sabtain Ali Naqvi, Sajjad Ali, Jawad Jafari, M Farhan Hanif Madni, Riaz Khan, Ali Murtaz Hakim, AmirKhan Amirkhan, Bahar Ali, Taqi Abbas, Munwar Bhatti, Ghulam Rasool Farooqi, Nasir Ali Nasir, Mramzan Qadi, Tariq Khokhar, Ahsan Jutt, راجہ خورشید حسین, Muhammad Nasir, Ghulam Abbas Ranjha, Hashir Khan, Parvaiz Bhat, Syedshani Shah Shah, Muhmmad Jameel Ahmad, A Razzaq, Nasir Abbas, Safeer Shah, Shahid Anwaar, طاھر علی قاعمخانی, Basheer Hazara, Mar Bux, Akbar Hayat, حاجی وارث علی گجر, Syed Lajpal Haider, Shafaqat Ali, Iqbal Hussain, Mohammad Ali, Ali Malik, Sajwal Sajwal

15/01/2025

اہل علم جواب دیں
حضرت امام حسن ع
حضرت امام حسین ع
ان کا نام کس نے رکھا ؟

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zʌɩŋɩ Mʌɭɩĸ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share