Shandar Pakistan

Shandar  Pakistan promotion contact inbox A page About Our Beloved Country Pakistan, News Feed,Talk shows, Latest Gossips, News Bulletins, Fun ,Entertainment and Much more.
(1211)

17/10/2025

یہ جنگ کفر اور اسلام کی نہیں وطن کی جنگ ہے اگر افغانیوں کو اپنا وطن عزیز ہے تو ہمیں ایک ہزار بار اپنا ملک عزیز ہے 💚🇵🇰💪🏻

11/10/2025

گھر کی لڑائیاں اختلافات گھر کے اندر رکھتے ہیں ۔ گھر پر جب دشمن حملہ آور ہو تو سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر دلیروں کی طرح جواب دیا جاتا ہے ۔ پاکستان اپنی بہادر افواج کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے

01/10/2025

مشتاق احمد.
اللّه تعالی آپ کی حفاظت فرمائے اور مقصد میں کامیابی عطاء فرمائے آمین......

29/09/2025

آج کا نافرمان بيٹا کل کاپريشان باپ ہوگا
يہی قانون فطرت ہے

28/09/2025
28/09/2025

3/0 — سمپل بات ہے، اب انڈیا قسمت سے نہیں بلکہ محنت سے جیتا ہے اور ہم پراچی سسٹم والے ہیں۔

27/09/2025
27/09/2025

قرضہ لو
آپس میں بانٹو
قرض واپسی کیلئے عوام پر ٹیکس لگاؤ
78 سالہ تاریخ کا نچوڑ

Address

Lahore
2482

Telephone

03148145423

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shandar Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shandar Pakistan:

Share

Category