Sar E Dast TV

Sar E Dast TV We are very much thankful for providing us your valuable time, cooperation and giving us the opportunity to represent us at your door steps. Our establishm

سر دست ٹی وی
🌟 جہاں خبریں بنیں کہانیاں، اور کہانیاں بنیں گفتگو!
🎤 سیاست کی گونج، سماجی مسائل کی حقیقت، اور تفریح کا مزہ — سب ایک چھت تلے۔
🚀 ہم نہیں بس خبریں سناتے، ہم آپ کی آواز کو دنیا تک پہنچاتے ہیں۔
📲 فالو کریں، تبصرہ کریں، سر دست ٹی وی کا حصہ بنیں

17/10/2025

Celebrating my 10th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

17/10/2025

پنجاب حکومت کا لاہور میں نیا ائیرپورٹ تعمیر کرنے کا منصوبہ

نیا ائیرپورٹ "راوی سٹی" کے قریب، موٹروے ایم 3 کے نزدیک تعمیر کیا جائے گا

مجوزہ ائیرپورٹ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے 30 کلومیٹر کے فاصلے پر ہوگا

17/10/2025

پاک فوج نے سابق صوبائی وزیر داخلہ پنجاب کرنل شجاع خانزادہ کی شہادت کا بدلہ لے لیا

ائیر اسٹرائیک میں قاری سہیل کو جہنم واصل کردیا گیا

قاری سہیل کرنل شجاع پر حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا

کرنل شجاع خانزادہ 16 اگست 2015 کو اٹک میں خودکش حملہ میں شہید ہوئے تھے

17/10/2025

سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے گھروں کے اگست کے بجلی کے بل معاف کر دیے گئے

کمرشل و دیگر کیٹیگریز کے بل دسمبر تک مؤخر کردیئے گئے

اگست کے مؤخر کیے گئے بل 6 ماہ کی اقساط میں وصول کیے جائیں گے

یہ تھے وہ VIP کھلونے… جن کی خاطر پورے پاپڑ کھا جاتے تھے! 🤭کام کا ایک بھی نہیں… مگر خوشی کا خزانہ ہوتے تھے.
16/10/2025

یہ تھے وہ VIP کھلونے… جن کی خاطر پورے پاپڑ کھا جاتے تھے! 🤭کام کا ایک بھی نہیں… مگر خوشی کا خزانہ ہوتے تھے.

16/10/2025

ایک ماہ 7 روز بعد موٹروے جلال پور سے سکھر کیلئے جزوی طور پر بحال

سکھر سے اسلام آباد، لاہور جبکہ لاہور اسلام آباد سے سکھر کیلئے موٹروے بحال

جلال پور پیروالا کے مقام پر سیلاب کے باعث موٹروے متاثر ہوئی تھی

16/10/2025

کل کسی بھی شخص کو ہڑتال کی آڑ میں سڑکوں پر آنے، قانون ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں، آئی جی پنجاب

شر پسندی پر انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج، 10 سے 14 سال سزا ہو گی، آئی جی پنجاب

زندگی کا پہیہ چلتا رہے گا، مارکیٹیں، کاروباری مراکز، ٹرانسپورٹ، شاہراہیں کھلی رہے گی، آئی جی پنجاب

16/10/2025

پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ

بازار، دکانیں یا ٹرانسپورٹ زبردستی بند کرانے والوں پر دہشتگردی ایکٹ لاگو ہوگا

عمران خان کے ایکس اکاونٹ پر 400 لاشوں والے اشتعال انگیز جھوٹے بیان پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ

احتجاج کے نام پر خون ریزی، شرانگیزی اور فتنہ و فساد پھیلانے والوں کے خلاف آہنی گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ

16/10/2025

اعظم نذیر تارڑ گروپ کے صدارتی امیدوار ہارون الرشید صدر سپریم کورٹ بار منتخب

16/10/2025

1990 سے 2025 تک افغانیوں کو جاری کردہ تمام آئ ڈی کارڈ منسوخ کر دیے گئے

Address

13 Fane Road
Lahore
39100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sar E Dast TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sar E Dast TV:

Share