31/05/2026
اے ایس او ایل آٹوموٹوز میں ایڈمیشنز ابھی اوپن ہیں! 🚀⚡
پاکستان میں ہائبرڈ، الیکٹرک گاڑیاں اور جدید EFI کاریں تیزی سے بڑھ رہی ہیں — اب وقت ہے مستقبل کا ہنر سیکھنے کا!
یہ کورسز آپ کو پروفیشنل بنائیں گے جو آج کی مارکیٹ میں بہت ڈیمانڈ میں ہیں۔
کیا سیکھیں گے؟
✅ EFI (انجیکشن) — مکمل سسٹم، ٹربل شوٹنگ اور ٹیوننگ
✅ ہائبرڈ کاریں — بیٹری، انورٹر، ہائبرڈ سسٹم کی مرمت
✅ EV (الیکٹرک وہیکلز) — چارجنگ، موٹر، ہائی وولٹیج سیفٹی
✅ آٹو الیکٹریشن — جدید الیکٹریکل سسٹم، وائرنگ، ECU
✅ کار سکیننگ & ڈائگنوسٹکس — OBD ٹولز، لیپ ٹاپ سکیننگ، فالٹ کوڈز ریڈنگ/کلیئرنگ، لائیو ڈیٹا
خاص فیچرز
پریکٹیکل ہینڈز آن ٹریننگ
جدید ڈائگنوسٹک ٹولز اور اصل گاڑیوں پر کام
سرٹیفکیٹ ملے گا جو نوکری/اپنے بزنس میں مدد دے گاہے!
سیٹس محدود ہیں — جلدی رجسٹریشن کروائیں!
📞 رابطہ / واٹس ایپ: [03124422110]
📍 لوکیشن: لاہور [township]
اپنے مستقبل کو ابھی تبدیل کریں — اے ایس او ایل آٹوموٹوز آپ کا پہلا قدم ہے! 💪🔧