Syed GOHAR ABBAS

Syed GOHAR ABBAS SYED GOHAR Gillani ChishTi SYED GOHAR ABBAS GILLANI CHISHTI
(1)

11/12/2025

آج کی صبح صبح کی ویڈیو الحمد اللہ

10/12/2025

یا گنج بخش فیض عالم المدد

(شرک اور شریک )کچھ جاہل اور کم ظرف لوگ درباروں کو دیکھ کر آگ بگولہ ہو جاتے ہیں شرک کی تعریف کچھ یوں ہے اللہ تعالیٰ کے سو...
10/12/2025

(شرک اور شریک )
کچھ جاہل اور کم ظرف لوگ درباروں کو دیکھ کر آگ بگولہ ہو جاتے ہیں
شرک کی تعریف کچھ یوں ہے
اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کی عبادت کرنا شرک ہے یعنی اللہ تعالیٰ کا شریک کرنا
حضرت سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ کے سوا کسی سے ڈرنا بھی شرک ہے ۔
کچھ لوگ وہ آیت کریمہ کومنٹس کرتے ہیں جو آقا کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کچھ منافقین نام کا کلمہ پڑھ کر بعد میں بتوں کی پرستش بھی کیا کرتے تھے ۔
ہمارے اھل حدیث اور وھابی حضرات وہی آیت کریمہ باربار سینڈ کرتے کرتے ہیں

09/12/2025
09/12/2025
میرا لجپال داتا ہے
09/12/2025

میرا لجپال داتا ہے

میرا سخی داتا ہے
09/12/2025

میرا سخی داتا ہے

داتا حضور کی بارگاہ اقدس میں
08/12/2025

داتا حضور کی بارگاہ اقدس میں

یا داتا کرم فرماؤ
08/12/2025

یا داتا کرم فرماؤ

Address

`Ar`ar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed GOHAR ABBAS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed GOHAR ABBAS:

Share