31/10/2024
تو اپ پیسہ بنانے کی عمر میں رشتے بنا رہے ہو نا تو میری ایک بات یاد رکھنا یہ دنیا پیسے کا بازار ہے اگر تمہارے پاس پیسہ ہے کہ یہ دنیا تمہاری ہے مگر تمہارے پاس پیسہ نہیں ہے میرے بھائی یہ دنیا اپ کی نہیں ہے اس دنیا کی نظر میں اپ فارغ ہیں اس دنیا کی نظر میں اپ کی کوئی حیثیت نہیں