05/09/2025
جاپان مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان میں عید میلاد النبی ﷺ کی عظیم الشان محفل زیرسرپرستی ڈائریکٹر علامہ پروفیسر محمد شکیل ثانی منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان منعقد ہوئی
تمام عالم اسلام و عاشقان رسولؐ کو رحمت اللعالمین, ختم النبینؐ, تاجدار انبیاء ؑ, سرور کائنات, محبوب خدا, سردارِ دو جہاں, ساقی کوثر, شاہ لولاک, سید العرب و العجم, نور اول, صاحب لوح و قلم, پیکر صبر و رضا, ہادی برحق, فخر موجودات و سادات, وجہ تخلیق ارض و سماء حضرت محمد ﷺ کی آمد بہت بہت مبارک ہو---💚
جاپان (مسلم لیگ نیوز) مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان میں عید میلاد النبی کی عظیم الشان محفل زیرسرپرستی ڈائریکٹر علامہ پروفیسر محمد شکیل ثانی مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان منعقد ہوئی علماء اکرام عالمی شہرت یافتہ زینت القرآء و ثناء خوان مصطفٰی نے شرکت کی الحاج فواد احمد مشتاق نے نقابت کے فرائض انجام دیے
🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌
بروز جمعرات بعد از نماز مغرب6:30تا8:30 تک عظیم الشان سالانہ محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم منعقد ہو ئی جاپان بھر سے علماۓ اکرام نے بھرپور شرکت کی