Islamic pictures

Islamic pictures منزل تیری تلاش میں گھومے گی در بدر

خلق-خدا کی راہ سے روڑے ھٹا کے دیکھ اور خدا جب نوازتا ہے تو
اوقات نہیں دیکھتا⁦.
(1)

آج ہماری مدینہ منورہ سے مکہ کی واپسی ہے 🥹دل کہتا ہے رک جاؤ یہا سے ہلو ہی مت 🥹
08/09/2026

آج ہماری مدینہ منورہ سے مکہ کی واپسی ہے 🥹
دل کہتا ہے رک جاؤ یہا سے ہلو ہی مت 🥹

07/09/2026

سب سے اچھا مذہب ملا سب سےاچھی سچی کتاب ملی
سب سے اچھے رسول ملے !اب تو لکھ دو الحمدللہ۔.

01/09/2026

بدتمیزی کو علم بھی نہیں چھپا سکتا لیکن کم علمی کو ادب ضرور چھپا لیتا ہے!!!

26/08/2026

وَتَوَكَّلْ عَلَى اللّـٰهِ ۚ وَكَفٰى بِاللّـٰهِ وَكِيْلًا (3)

اور اللہ پر بھروسہ کر اور اللہ ہی کارساز کافی ہے۔الاحزاب 3

جو بھی معاملہ ہے اس کے لیے اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کیجیے ،اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ پر توکل رکھیے ،کسی سے مت ڈریے،بے شک ہر چیز عطا کرنے کے لیے،ہر مدد کے لیے ،ہر بیماری سے شفا کے لیے،رزق کے لیے،ہر دعا کی قبولیت کے لیے اللہ تعالیٰ ہی کافی ہے۔

اس آیت کو اپنے لیے جواب سمجھیے اور اللہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھتے ہوئے اس سے مدد طلب کیجیے بےشک وہی کافی ہے ہر ایک چیز کے لیے۔الحمدللہ رب العالمین۔

جزاکم اللہ خیرا
اللہ کے عفو کی طالب
عائشہ ملک بنت یعقوب

25/08/2026

وَرَفَعْنَا لَكَذِكْرَكَ
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“❤️🌹

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی رفتارسیدنا ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اقدس ﷺ سے زیادہ حسین کوئی نہیں...
23/08/2026

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی رفتار

سیدنا ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اقدس ﷺ سے زیادہ حسین کوئی نہیں دیکھا۔ (چمک اور روشنی چہرہ میں اس قدر تھی) گویا کہ آفتاب آپ ﷺ ہی کے چہرہ مبارک پر چمک رہا ہے۔ میں نے آپ ﷺ سے زیادہ تیز رفتار بھی کوئی نہیں دیکھا زمین گویا لپٹی جاتی تھی۔ (کہ ابھی چند منٹ ہوئے یہاں تھے اور ابھی وہاں) ہم لوگ آپ ﷺ کے ساتھ چلنے میں مشقت سے ساتھ ہوتے تھے اور آپ ﷺ اپنی معمولی رفتار کے ساتھ چلتے تھے۔
(شمائل ترمذی)

سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ ❤️— in Al Kharj.
23/08/2026

سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ ❤️
— in Al Kharj.

20/08/2026

ایک بار ضرور آیت الکرسی پڑھیں اور خان صاحب کی حفاظت کے لیے دعا کریں 🤲🤲

Address

Gujrat
50700

Telephone

+923006265362

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic pictures posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamic pictures:

Shortcuts

Share