Kurram News updates

Kurram News updates News page

26/01/2025
20/01/2025

کُرم میں سیکیورٹی کے باوجودہ امدادی قافلے پر حملہ ہوا یہ کون لوگ ہیں جو ریاست سے زیادہ طاقتور ہیں۔ امن کا قیام کیسے ممکن ہے؟سنیئے سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید کی گفتگو

27/08/2022
27/08/2022

آج بمورخہ 2022-08-27 پر جناب پرنسل صاحب نے کڑمان توئے میں سیلابی ریلےکا وزٹ کیا۔
اس توئے نے تقریبا ایک ماہ سے طغیانی شکل اختیار کی ہے جس کی وجہ سے گرام،پیسک کٹہ سنگ اور دنگیلہ سے آنے والے بچے ،اساتذہ اور کلاس فور سکول سے روزانہ غیر حاضر رہتے ہیں اگر آ بھی جاتے ہیں تو جان ہتھیلی پہ رکھ کر آتے ہیں۔آج آنے کا واحد ذریعہ تختیوں والا پل بھی سیلابی ریلے کے اس پار رہ گیا تھا۔لہذا پرنسپل صاحب نے M.N.A,MPA اور متعلقہ اداروں سے پل کی تعمیر کا پرزور مطالبہ کیا۔

10/11/2017

اپنا بجلی کا بل بچائیں اور اپنے گھر کی بجلی سورج سے حاصل کریں

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kurram News updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share