Current Report

Current Report Unique stories, political upheavals, public surveys, political issues, public issues will be our focu

04/09/2025

دریائے ستلج کی تباہ کاریاں😭 ہزاروں ایکڑ کسانوں کی فصلیں تباہ و برباد ہو گئیں😢💔 اللہ کسانوں کے حال پہ رحم فرما🤲

گاؤں شیخ عماد ہتھاڑ ضلع قصور

16/04/2025

اسرائیلی فوجیوں کا فلسطینیوں پہ نماز پڑھتے ہوئے شیلنگ 💔🇰🇼😢

13/04/2025

فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے اواز اٹھانے والا حکمران اخر کون ہوگا ؟؟؟

22/12/2024

قصوری میٹھی کے نام پر لوگوں کی زندگی کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے !!!

02/11/2024

افغانستان کا 1000 ہمارے بنتے ہیں 4180 روپے
نوٹ: افغانستان 20 سال حالت جنگ میں رہا ہے

12/04/2024

فلسطینیوں کے حق میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے قصور میں ریلی کا انعقاد ... !!!

29/03/2024

عفیرہ زبیر خان فاونڈیشن کے زیر اہتمام فری سحری پوائنٹ !!!
دیسی گھی کا حلوہ،مٹن پائے،اور دو پراٹھے صرف 100روپے میں ۔۔۔

13/03/2024
11/03/2024

اہل اسلام کو رمضان کا چاند مبارک

09/03/2024

قصور کے نواہی گاؤں نوری والا کا رہائشی عاطف منیر نامی ٹیچر کا ساتویں کلاس کے طالب علم پر بہیمانہ تشدد !!!

06/03/2024

قصور کی عوام کے لیے ایک شاندار افر !!!
بائیک کی مارکیٹ میں ایک جگمگاتا نام۔صرف شاہ زیب آٹوز قصور۔ جہاں سے بائیک لینا سب کیلیے آسان۔٪0 مارک اپ۔
فوری ڈیلیوری۔
رمضان ہاٹ آفر۔جلدی آ ٔیں جلدی پا ٔیں۔
03006592787-03004193736

29/02/2024

آج جو بچے پیدا ہونگے ان کی برتھ ڈے چار سال بعد ہوگی

Address

Lahore
05499

Telephone

+923024355300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Current Report posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Current Report:

Share

Category