Funny Doll

Funny Doll Just 4 fun💕 I like fun, eating and reading

ٹرنک اور پیٹیاں بنانے والے بھائیوں تک یہ پیغام پہنچاو کہ جب بھی ٹرنک یا پیٹی بناو تو اسکی کنڈی الٹی لگاو،کیونکہ الٹی کنڈ...
04/05/2026

ٹرنک اور پیٹیاں بنانے والے بھائیوں تک یہ پیغام پہنچاو کہ جب بھی ٹرنک یا پیٹی بناو تو اسکی کنڈی الٹی لگاو،کیونکہ الٹی کنڈی ٹرنک یا پیٹی کے بند ہونے پر خود بخود بند نہیں ہوگی،جس سے ان معصوم بچوں کی جانیں بچائی جا سکتی ہیں جو کھیل کود میں ان ٹرنک اور پیٹیوں میں چھپ کر جانیں گنوا دیتے ہیں۔۔

03/05/2026
21/04/2026

کچھ فیسبوک فرینڈز بھی
رشتہ داروں کی طرح ہوتے ہیں جو سوچتے ہیں کہ وہ ہماری پوسٹ پر نہیں آتے
تو ہم کیوں جائیں

21/04/2026

کیا زمانہ آ گیا ہے اب چائے کے ساتھ ساتھ☕
مہمانوں کو وائی فائی بھی دینا پڑتا ہے🙄

Address

Gujranwala
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Funny Doll posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share