Voice of City

Voice of City Voice of city Network is Pakistan’s multilingual digital media house Voice of city Network has b Pakistan's Largest Digital Media Network Voice of city

06/08/2025

جھنگ سے باوقار سیال خاندان کی کہانی سب کے لے مشعل راہ جھنگ پنجاب پولیس کا ایسا آفسیر نے عدل کا نظام قائم جہاں بھی پوسٹنگ رہی ۔۔۔ Jhang Police Official-Page

پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ جعلی و مضرِ صحت اور ناقص مشروبات بنانے و بیچنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاوٴنفوڈ سیفٹی ٹیم کا ڈپٹی ...
06/08/2025

پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ جعلی و مضرِ صحت اور ناقص مشروبات بنانے و بیچنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاوٴن
فوڈ سیفٹی ٹیم کا ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں جعلی مشروبات والے یونٹ پر چھاپہ
مختلف معروف برانڈز کی پیکنگ میں پیک شدہ 01 ہزار 274 بوتلوں پر مشتمل 01 ہزار 252 لیٹر جعلی، ناقص اور مضرِ صحت مشروبات برآمد
جعلی و مضرِ صحت مشروبات میں کاربونیٹڈ ڈرنکس ( Carbonated Drinks) اور جوسز و فروٹ ڈرنکس شامل
موقع پر سے معروف برانڈز کے لیبل بھی بھاری تعداد میں برآمد
تمام جعلی ، مضرِ صحت اور ناقص مشروبات ضبط، یونٹ بند اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج
Punjab Food Authority Jhang Punjab Food Authority Govt of Punjab

05/08/2025

نوجوان کے ہاتھوں میں کیمرہ پیسے کے پیچھے دوڈ ویڈیو تو وائرل ہورہی ہیں یہ زہر ہے ہماری نسلوں کےلئے

03/08/2025

جھنگ میں جشن آزادی و معرکہ حق کے حوالے سے تقریبات جاری ہیں
سرکاری عمارات،چوک چوراہوں ،شاہراہوں اور پارکوں برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے

02/08/2025

جھنگ میں جعلی ڈاکٹر کی بھر مار ۔۔۔ ایک چوکیدار کے روپ میں جعلی ڈاکٹر بن کرایک پھول کی زندگی کو ختم کر دیا

01/08/2025

پ کستان کا پہلا عالمی معایر کا ٹرما اما سٹر ڈاکٹر کاشف سلطان جس نے امریکہ کو چھوڑ ا جھنگ چنا
@

30/07/2025

جھنگ سیوریج کی بدترین صورتحال مساجد و قبرستان گھروں کے راستے بند یکم اگست کو محلہ کوٹ اکبر،بستی ملاح،محلہ حسین آباد،کربلائی کالونی،بستی علی محمد ارائیں،اندرون و بیرون غلہ منڈی اور اولڈ سول لائن کے ہزاروں افراد جمعہ کی نماز احتجاجً بیرون غلہ منڈی ٹوبہ روڈ سڑک پر ٹینٹ لگا کر ادا کریں گے اور جمعہ کے نماز کے بعد جھنگ انتظامیہ کی نااہلی بدترین کارکردگی کے خلاف اور یونین کونسل نمبر 90 اور 89میں وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نوازصاحبہ کے صاف ستھرا پنجاب پروگرام کو مذاق بنانے اور اسکا جنازہ نکالنے کے خلاف احتجاج کروانے کا اعلان کئی آبادیاں گندے پانی میں ڈوب گئیں نمازی نہ مساجد میں جا سکتے ہیں،نہ اہل علاقہ اپنے پیاروں کی میتوں کو قبرستان لیکر جاسکتے ہیں نہ مسائل کے حل جلد از جلد حل کیلئے اہل علاقہ کا جمعہ کو احتجاج کا اعلان اہلیان یونین کونسل نمبر 90 اور یونین کونسل نمبر 89 نے بینر ز آویزہ کرنے شروع کر دیئے گئے

28/07/2025

جھنگ میں پہلی بار نلی بیف پلاؤ چپل کباب چکن پلاؤ بریانی اسپشل گڑ والے چاول ایک ساتھ صرف کراچی بریانی جھنگ یوسف شاہ روڈ پر

یوم جھنگ منانے والے یہاں سے یوم جھنگ کا آغاز کرو یہاں سے بھی کافی زیادہ کثیر تعداد سے جماعت کے لوگوں نے آپ کو ووٹ دیے تھ...
27/07/2025

یوم جھنگ منانے والے یہاں سے یوم جھنگ کا آغاز کرو یہاں سے بھی کافی زیادہ کثیر تعداد سے جماعت کے لوگوں نے آپ کو ووٹ دیے تھے غلہ منڈی کے سامنے کم از کم 5 سال سے یہی حال ہے

DC_Jhang
Hafiz Umair Algazali

جھنگ کے شہریوں سے گزارش ہے کہ یوم جھنگ کا آغاز یہاں سے کرو  جھنگ محلہ حسنانہ گلی چکی والی سیوریج نے تباہی مچادی بلدیہ کہ...
26/07/2025

جھنگ کے شہریوں سے گزارش ہے کہ یوم جھنگ کا آغاز یہاں سے کرو جھنگ محلہ حسنانہ گلی چکی والی سیوریج نے تباہی مچادی بلدیہ کہاں غائب ہ
لوگوں کا گھروں سے نکلنا مسجد میں انا جانا مشکل ہوگیا جھنگ کی عوام کب سکھ میں ائے گی
DC_Jhang Govt of Punjab

25/07/2025

جھنگ میں دریاۓچناب میں تغیانی کے باعث نچلے درجے کا سیلاب متعدد آبادیاں زیر آب آ گئیں سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں اور سبزیاں بھی متاثر ہونے لگی

25/07/2025

. جب مدرسے کے طالبعلم نے…جھنگ سے تعلق رکھنے والا
قیمتی یونیفارم والے بچوں کو مات دے دی! نہ کوچنگ، نہ ٹیوشن، نہ فیسیں…
پھر بھی پورے ڈویژن میں دوسری پوزیشن حاصل کی! ایلیٹ سکولز کی فیسیں لاکھوں میں…
لیکن جیت مدرسے کے سچے طالبعلم کی ہوئی!
بٹھے پر کام کرنے والے مزدور کا بیٹا…
مہنگے اسکولز کے خواب بھی پیچھے چھوڑ آیا!

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of City:

Share