Free Rishta Wale

Free Rishta Wale اس پیج کو بنانے کا مقصد ہے کہ فری میں لوگوں کی شادیاں کروائی جائیں اس لیے پیج کو فالو کریں ❤️👰👩‍❤️‍

14/04/2025
امیر خاندان کی طلاق یافتہ خاتون ، ، اس گروپ میں کافی بار میسجز کیئے لیکن کسی نے رابطہ نہی کیا ، شادی کرنا چاہتی ہوں ،
11/04/2025

امیر خاندان کی طلاق یافتہ خاتون ، ، اس گروپ میں کافی بار میسجز کیئے لیکن کسی نے رابطہ نہی کیا ، شادی کرنا چاہتی ہوں ،

آزاد کشمیر سے 33 سالہ لیٹ میرج لڑکی کا رشتہ جو دوسری بیوی بننے پر ایگری ہیں                                             ...
14/04/2024

آزاد کشمیر سے 33 سالہ لیٹ میرج لڑکی کا رشتہ جو دوسری بیوی بننے پر ایگری ہیں نام آسیہ عمر 33 تعلیم ایم اے زات راجپوت مسلک سنی قد 5.3 شہر کوٹلی آزاد کشمیر ماں باپ حیات ہیں تین بہنیں ہیں بھاںی کوںی نہیں ہے دو بہنیں شادی شدہ ہیں آسیہ کو بیرون ملک سے رشتہ چاہیے ہے خوش رہیں خوشیاں بانٹتے رہیں❤❤❤


اسلام علیکم. ایک غریب بیوه لڑکی کو رشتے کی ضرورت ہے. صرف وه لوگ رابطہ کرے جو بغیر جہیز کی سادہ نکاح کرے. دوسری شادی کرنے...
13/04/2024

اسلام علیکم.
ایک غریب بیوه لڑکی کو رشتے کی ضرورت ہے. صرف وه لوگ رابطہ کرے جو بغیر جہیز کی سادہ نکاح کرے. دوسری شادی کرنے سے کوئی مسئلہ نہیں صرف حقوق کا خیال رکھیں.
کاسٹ: پٹھانی
عمر: 24
تعلیم: صرف قرآن کی عالمه ہے اور 9 کلاس تک سکول کی پڑھائی.
کلر: خوبصورت حیادار سادہ مزاج
رہائش: اسلام آباد
فیملی: 3 بهائی 4 بہنیں.
ریکوایرمینٹ: جو بھی کاسٹ ہو صرف شیعہ، قادیانی نہ ہو.
صرف وه لوگ رابطہ کرے جو حقیقت میں رشتہ کرنا چاہتے ہو اگر کوئی ٹائم پاس کے لیے آئے گا تو بلاک ہو جائے گا.






إنشاءاللّٰه شادی کروگی تو ایسے لڑکے سے جو پانچ وقت نماز قرآن شریف کی تلاوت کرتا ہے فالو کریں بشریٰ پروین👉🙏 نفنفیسہ بی بی...
13/04/2024

إنشاءاللّٰه شادی کروگی تو ایسے لڑکے سے
جو پانچ وقت نماز قرآن شریف کی تلاوت کرتا ہے فالو کریں بشریٰ پروین👉🙏 نفنفیسہ بی بی














ضرورت رشتہ: لیٹ میرج ہے نام عصرہ اختر عمر 26 سالرہائش لاہور کاسٹ راجپوتتعلیم 14بیچاری پریشان ہیں جلدی شادی کرنا چاہتی ہی...
13/04/2024

ضرورت رشتہ: لیٹ میرج ہے
نام عصرہ اختر
عمر 26 سال
رہائش لاہور
کاسٹ راجپوت
تعلیم 14
بیچاری پریشان ہیں جلدی شادی کرنا چاہتی ہیں
کوئی اچھا بندہ مل جائے
ابھی اپنی سسٹر کے ساتھ رہتی ہیں
کوئی بھی کاست ہو
اپنا گھر ہو
پلیز جو سیریس اور سنجیدہ لوگ ہیں وہ رابطہ کریں



See less

میں ایک سنگل لڑکی ہوں میرا نام نیاب۔ہے مجھے ایک اچھے دوست کی تلاش جو میرا خیال کرے ۔                                    ...
12/04/2024

میں ایک سنگل لڑکی ہوں میرا نام نیاب۔ہے مجھے ایک اچھے دوست کی تلاش جو میرا خیال کرے ۔



12/04/2024

ماں باپ کی اکلوتی بیٹی ہوں ، پڑھی لکھی ہوں نوجوان ہوں ، کراچی میں رہتی ہوں ، مجھے ایسا لڑکا چاہئے جو ایماندار اور پیار کرنے والا ہو، غریب ہو امیر ہو کوئی مسئلہ نہیں ہے ، سادگی کے ساتھ نکاح کرے پہلی یا دوسری






ملتان کے قریب شہر مظفرگڑھ سے 27 سال کی بیواہ ڈاکٹر لڑکی کا رشتہنام ڈاکٹر نائلہعمر 27 سال ہےازدواجی حیثیت بیواہ ایک سال ش...
11/04/2024

ملتان کے قریب شہر مظفرگڑھ سے 27 سال کی بیواہ ڈاکٹر لڑکی کا رشتہ
نام ڈاکٹر نائلہ
عمر 27 سال ہے
ازدواجی حیثیت بیواہ ایک سال شادی کے بعد شوہر کی وفات ہوگئی
بچے نہیں ہیں
قد 5 فٹ 7 انچ
تعلیم گریجوایشن
ذات آرائیں
جاب ہاسپٹل میں ڈاکٹر
ایڈریس مظفرگڑھ شہر


میں معذور ہوں اس لیے کوئی میرے ساتھ شادی نہیں کر رہا شادی کرنا چاہتی ہے ۔ گھر جائیداد سب کچھ اپنا ہے ۔ وہ لوگ رابطہ کریں...
11/04/2024

میں معذور ہوں اس لیے کوئی میرے ساتھ شادی نہیں کر رہا شادی کرنا چاہتی ہے ۔ گھر جائیداد سب کچھ اپنا ہے ۔ وہ لوگ رابطہ کریں جو شادی کرنے کے لیے سنجیدہ ہوں ۔ پہلی اور دوسری شادی والے حضرات رابطہ کریں



مجھے شادی کرنی ہے یتیم ہوں بھائی بھابی کے ساتھ رہتی ہوں کراچی سے ہوں بھابی بہت ظلم کرتی ہے میں اپنا گھر بسانا چاہتی ہوں ...
11/04/2024

مجھے شادی کرنی ہے یتیم ہوں بھائی بھابی کے ساتھ رہتی ہوں کراچی سے ہوں بھابی بہت ظلم کرتی ہے میں اپنا گھر بسانا چاہتی ہوں مجھے فالو کر کے ان باکس میں میسج کریں پھر میں اس سے ویڈیو کال پہ بات کروں گی

Address

College Road Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Free Rishta Wale posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share