URDU BOOKS MALL

URDU BOOKS MALL Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from URDU BOOKS MALL, Book & Magazine Distributor, Lahore.

Hmare ha he tray k novels dstyab h himary ha dlvri ki shooat bhi mojod h Ap frmaish kry him apko book dhond kr mhya krengy Ap him sy is no pr rabta kre 0332 4377501 #042 37242117

نام کتاب: (اضافہ شدہ جدید ایڈیشن) #مرتب: پروفیسر حکیم عبدالرشید غوریجوانی کی اہمیت وحفاظت۔۔دورحاضر میں نوجوانوں کیلئےلائ...
14/03/2025

نام کتاب:
(اضافہ شدہ جدید ایڈیشن)
#مرتب: پروفیسر حکیم عبدالرشید غوری
جوانی کی اہمیت وحفاظت۔۔دورحاضر میں نوجوانوں کیلئےلائحہ عمل خدا بے زار طاقتوں اور میڈیا کا زہرِ۔۔بدنظری و
عشق بازی کے خطرناک واقعات جوانی کو ضائع کرنےوالے محرکات۔۔جوانی کی حفاظت کا فطری طریقہ نکاح اور
اس کے فوائد و برکات۔۔جوانی کی حفاظت کیلئے دستورالعمل
قیمت: 875روپے

یہ کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا مکمل نام ، مکمل پتہ اور موبائل نمبر ہمارے میسنجر یا وٹس اپ نمبر https://wa.me/923324377501…
پر میسج کریں، اور تین سے چار روز میں گھر بیٹھے کتاب حاصل کریں
https://wa.me/923324377501…

ہمارے ہاں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے بنین بنات و دراسات دینیہ کے تمام حل شدہ پرچہ جات دستیاب ہیں۔یہ پرچہ جات گھر بی...
17/12/2023

ہمارے ہاں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے بنین بنات و دراسات دینیہ کے تمام حل شدہ پرچہ جات دستیاب ہیں۔
یہ پرچہ جات گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، پتہ اور رابطہ نمبر ہمارے میسنجر یا وٹس اپ نمبر03324377501 پر میسج کریں، اور تین سے چار روز میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت حاصل کریں-
واٹسپ نمبر ۔ https://wa.me/923324377501…

17/09/2023

جس ملک میں کتابیں رعایتی نرخوں پر بکتی ہوں۔ اور گاڑیاں, پلاٹ اضافی قیمتوں میں اس قوم نے چاند پر نہی پہنچنا، اس نے صرف چن ہی چڑھانا ہے۔

تعلیم کا شور ایسا تہذیب کا غل اتنا
برکت جو نہیں ہوتی نیت کی خرابی ہے
-------------------------------------------------------------------------------------------
کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے
بڑی حسرت سے تکتی ہیں
مہینوں اب ملاقاتیں نہیں ہوتیں
جو شامیں ان کی صحبت میں کٹا کرتی تھیں' اب اکثر
گزر جاتی ہیں کمپیوٹر کے پردوں پر
بڑی بے چین رہتی ہیں کتابیں

📕📕📕📕

Address

Lahore

Opening Hours

Friday 10:30 - 06:00
Saturday 09:00 - 06:00

Telephone

+924237242117

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when URDU BOOKS MALL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to URDU BOOKS MALL:

Share