PGC Scene's

PGC Scene's This Page is only For Punjabies Girlx and Boys of Punjab College Burewala Session (2010-2012 and 2011-2013)... But Every Punjabi can like this page.. :) :)

18/09/2023

‏کانسٹیبل شاہد جٹ کی عطا تاڑر سے لندن میں ملاقات 😂😂
🤣

لارنس لوال جنوبی سوڈان کے ارب پتی ہیں حکومت نے ان کے سورس آف انکم سے متعلق تحقیقات شروع کر دی یہ اپنی تمام دولت لیکر کین...
16/09/2023

لارنس لوال جنوبی سوڈان کے ارب پتی ہیں حکومت نے ان کے سورس آف انکم سے متعلق تحقیقات شروع کر دی یہ اپنی تمام دولت لیکر کینیڈا نکل گیے اور جاتے جاتے ایک ایسا جملہ کہہ گیے جو سوچنے پر مجبور کرے کہ
حکومت نے میرے "سورس آف غربت" کے متعلق تحقیقات کیوں نہیں کی جب میں جوبا شہر کے فٹ پاتھوں پر سوتا تھا کچرے سے چن کر روٹی کے ٹکڑے کھاتا تھا.
جو حکومت آپکی غریبی کے ذرائع جاننے پر انٹرسٹڈ نہ ہو اسے کوئی حق نہیں کہ وہ آپکی امیری کے ذرائع جان لے.

‏ن لیگ کا پُھدریان مشن چاند پر لینڈ کر گیا 😂
23/08/2023

‏ن لیگ کا پُھدریان مشن چاند پر لینڈ کر گیا 😂

افسوسڈاکٹر ولید ملک جس نے 29 گولڈ میڈل حاصل کیے تھے وہ بھی پاکستان میں نوکری حاصل نہیں کر سکا ۔ اور ریٹائرمنٹ کے بعد ریٹ...
27/06/2023

افسوس
ڈاکٹر ولید ملک جس نے 29 گولڈ میڈل حاصل کیے تھے وہ بھی پاکستان میں نوکری حاصل نہیں کر سکا ۔
اور ریٹائرمنٹ کے بعد ریٹائرڈ مخلوق ہی سرکاری نوکری کے حقدار قرار پاتے ہیں ۔

لاپتہ آبدوز کو ڈھونڈنے جب ریسکیو ٹیمیں ٹائی ٹینک کے قریب پہنچی تو ریسکیو اهلكار چیخ چیخ کر رونے لگے،،کیونکہ ٹائی ٹینک پر...
23/06/2023

لاپتہ آبدوز کو ڈھونڈنے جب ریسکیو ٹیمیں ٹائی ٹینک کے قریب پہنچی تو ریسکیو اهلكار چیخ چیخ کر رونے لگے،،
کیونکہ ٹائی ٹینک پر لکھا تھا،

میں نو مئی واقعات کی پرزور مذمت کرتا ہوں

‏پیپلز پارٹی کے خمیر میں دوسرے کی جیت کو تسلیم نہ کرنا لکھا ہوا ہے ۔ بھٹو نے 1970 میں ایسا کیا اور ملک توڑ کر اکثریت بنا...
15/06/2023

‏پیپلز پارٹی کے خمیر میں دوسرے کی جیت کو تسلیم نہ کرنا لکھا ہوا ہے ۔ بھٹو نے 1970 میں ایسا کیا اور ملک توڑ کر اکثریت بنائی ۔ 1977 میں ایسا کیا مگر لوگ اسے پہچان چکے تھے ، عوام نے اسے ذلت سے اتار دیا ۔ آج کراچی میں ایک بار پھر پیپلز پارٹی نے اپنے ویسے ہی ذلت آمیز انجام کی بنیاد رکھ دی

وزیر اطلاعات برائے مینگو ایسوسی ایشن ملتان پاکستان🤣😂😂 #وزیراطلاعات  #آم  #مریم
01/06/2023

وزیر اطلاعات برائے مینگو ایسوسی ایشن ملتان پاکستان

🤣😂😂

#وزیراطلاعات
#آم #مریم

انھوں  نے فیملی کی گاڑی روک کر بچیوں پر رنگ پھینکا ! میری فیصل آباد کے وکلا سے درخواست ہے یہ اس وقت  تھانہ مدینہ ٹاؤن ہی...
10/05/2023

انھوں نے فیملی کی گاڑی روک کر بچیوں پر رنگ پھینکا !
میری فیصل آباد کے وکلا سے درخواست ہے یہ اس وقت تھانہ مدینہ ٹاؤن ہیں ان کے ایسا پرچہ کروائیں کہ آئندہ کوئی کسی فیملی کو تنگ نہ کرے 👍
ہم پنجابیئن ہیں کوئی کمینے اور گھٹیا لوگ نہیں جو ایسے کمینے لوگوں کو سپورٹ کرے اور ہر آتی جاتی فیملی کے ساتھ بدسلوکی کرے۔
ہم اس عمل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔

09/05/2023

ہر پوسٹ پر 😂 ری ایکشن کرنے والوں کے لئے

کچھ لوگ عمران خان کے گرفتاری پر ایسے خوش ہیں جیسے عمران انکے گھر سے گرفتار ہوا


زیر نظر تصویر کسی چوک پر بیٹھی فقیرنی کی نہیں بلکہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کا نام روشن کرنے والے شہید چوکیدار کی والدہ کی تصویر ...
05/05/2023

زیر نظر تصویر کسی چوک پر بیٹھی فقیرنی کی نہیں بلکہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کا نام روشن کرنے والے شہید چوکیدار کی والدہ کی تصویر ہے جس نے اپنی جان پرکھیل کرچائینیز قونصلیٹ پر حملے کو ناکام بنایا تھا. ایوارڈ وصول کرنے کیلئے اسکی والدہ اور اہلیہ تشریف لائیں جن کو کھانے کے وقت افسران کی میز سے اٹھا کر سائیڈ پر لے جایا گیا اور کھانے کی پلیٹ پکڑا دی گئی.

اور دو قربانیاں اس مردہ نظام کے لئے ۔۔ 🤕🤕

ہم زندہ قوم ہے

نوکیا کمپنی جب بکنے لگی اور مائیکرو سافٹ اسے لینے کا اعلان کرنے لگا تو اس پریس کانفرنس کے دوران ، نوکیا کے سی ای او نے ا...
29/03/2023

نوکیا کمپنی جب بکنے لگی اور مائیکرو سافٹ اسے لینے کا اعلان کرنے لگا تو اس پریس کانفرنس کے دوران ، نوکیا کے سی ای او نے اپنی تقریر کا اختتام یہ کہہ کر کیا:
"ہم نے کچھ غلط نہیں کیا ، لیکن پھر بھی ہم ہار گئے۔"
اس کے ساتھ ہی ، پوری مینجمنٹ ٹیم ، بشمول وہ خود سب رو پڑے۔

نوکیا ایک قابل احترام کمپنی تھی۔ اس نے اپنے کاروبار میں کچھ غلط نہیں کیا لیکن دنیا بہت تیزی سے بدلی اور وہ سیکھنے سے محروم رہے اور وہ تبدیلی سے محروم ہو گئے ، اور اس طرح انہوں نے ایک قیمتی موقع ضائع کر دیا جو کہ ایک بڑی کمپنی بننے کا تھا۔ انہوں نے نہ صرف بڑی رقم کمانے کا ایک موقع گنوایا ، بلکہ انہوں نے زندہ رہنے کا موقع بھی گنوا دیا!
اس کہانی کا پیغام:
اگر آپ تبدیل نہیں ہوتے ہیں تو آپ مقابل لوگوں سے ہار جائیں گے اور ماضی کی داستان بن جائیں گے۔ اگر آپ نئی چیزیں نہیں سیکھنا چاہتے اور آپ کے خیالات اور ذہنیت وقت کے ساتھ نہیں بدل رہی تو آپ وقت کے ساتھ ختم ہو جائیں گے!
انسان تب تک کامیاب رہتا ہے جب تک وہ سیکھتا ہے ، اور اگر اسے لگتا ہے کہ اس نے کافی کچھ سیکھ لیا ہے اور یہ اسکے لیے کافی ہے تو اس نے اپنے آپ کو ناکامی کی طرف دھکیل دیا ہے

میرے پنجابیئن دوستوں سب کو رمضان کریم مبارک ہو سب دوست احباب دعاؤں میں یاد رکھناشکریہ #رمضان٢٠٢٣  #رمضان
22/03/2023

میرے پنجابیئن دوستوں سب کو رمضان کریم مبارک ہو
سب دوست احباب دعاؤں میں یاد رکھنا
شکریہ

#رمضان٢٠٢٣ #رمضان

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PGC Scene's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PGC Scene's:

Share