News Wave Urdu

News Wave Urdu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from News Wave Urdu, Media/News Company, House No 123, Block A, KEMC Doctors Housing Society, Defence Road, Lahore.
(2)

News Wave is all about the current national, International issues, youth representation, issues, facts, Funny interviews, laughter, celebrity talks, stars interviews, and Opinions.

صوبوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے تنگ کیا تو پی ٹی آئی بطور دوسرا آپشن موجود ہے: نجم سیٹھیعمران خان رہا نہیں ہوں گے، ہ...
07/09/2026

صوبوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے تنگ کیا تو پی ٹی آئی بطور دوسرا آپشن موجود ہے: نجم سیٹھی
عمران خان رہا نہیں ہوں گے، ہسپتال منتقل کیے جائیں گے، بچوں سے بات چیت اور اہلِ خانہ سے ملاقات بھی ہوگی، تاہم بنی گالہ منتقلی کا ریلیف نہیں ملے گا۔

میری تنخواہ 5 لاکھ 20 ہزار ہے، ڈائیٹنگ کررہی ہے اس لئے گزارہ ہو جاتا ہے:ایم این اے شمائلہ رانا
07/09/2026

میری تنخواہ 5 لاکھ 20 ہزار ہے، ڈائیٹنگ کررہی ہے اس لئے گزارہ ہو جاتا ہے:ایم این اے شمائلہ رانا

پنجاب کے تمام محکموں سے کرپشن کا خاتمہ مریم نواز کا مشن ہے: عظمیٰ بخاریوزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجا...
07/09/2026

پنجاب کے تمام محکموں سے کرپشن کا خاتمہ مریم نواز کا مشن ہے: عظمیٰ بخاری

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام محکموں سے کرپشن کا خاتمہ وزیراعلیٰ مریم نواز کا مشن ہے۔عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت کرپشن کے خاتمے اور سرکاری محکموں میں شفافیت یقینی بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کا مقصد عوام کو بہتر اور شفاف نظام فراہم کرنا ہے تاکہ سرکاری اداروں میں بدعنوانی کی حوصلہ شکنی کی جا سکے۔

06/09/2026

سسٹم کولیپس کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ محسن نقوی وزیر داخلہ ہے۔
مولانا فضل الرحمٰن

9 مئی کے مقدمات میں اشتہاری سابق وفاقی وزیر حماد اظہر ملتان سے گرفتار
06/09/2026

9 مئی کے مقدمات میں اشتہاری سابق وفاقی وزیر حماد اظہر ملتان سے گرفتار

اگر اس نظام سے نتائج نہیں مل رہے تو اس کو ری سیٹ کرنا بہت ضروری ہے،محسن نقوی
05/09/2026

اگر اس نظام سے نتائج نہیں مل رہے تو اس کو ری سیٹ کرنا بہت ضروری ہے،محسن نقوی

میجر جنرل فیصل نصیر 3 سال کیلئے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر
05/09/2026

میجر جنرل فیصل نصیر 3 سال کیلئے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر

صحافت کے طلبہ اپنے ہی شعبے سے بے خبردو سال قبل ماس کمیونیکیشن کی آٹھویں سمسٹر کی ایک طالبہ اینکر بننے کے لئے انٹرویو دی...
05/09/2026

صحافت کے طلبہ اپنے ہی شعبے سے بے خبر
دو سال قبل ماس کمیونیکیشن کی آٹھویں سمسٹر کی ایک طالبہ اینکر بننے کے لئے انٹرویو دینے آئی، جب میں نے طالبہ سے اس کے پسندیدہ اینکرز کے نام پوچھے گئے تو وہ خاموش رہی،میری حیرت اس وقت مزید بڑھی جب اسے حامد میر اور معروف پروگرام کیپیٹل ٹاک کے بارے میں بھی علم نہیں تھا۔طالبہ کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی کی کلاس میں کبھی ان کا نام ہی نہیں لیا گیا اور شاید اس کے بیشتر ساتھی بھی ان سے واقف نہ ہوں۔محسن شہزاد مغل کی پوڈکاسٹ کے دوران گفتگو۔

‏’’اے میرے ممبران، قیامت کے دن بینظیر بھٹو کو کیا جواب دو گے، وہ ہمیں گریبان سے نہیں پکڑے گی کہ تم نے سندھ کو کیسے بیچا‘...
05/09/2026

‏’’اے میرے ممبران، قیامت کے دن بینظیر بھٹو کو کیا جواب دو گے، وہ ہمیں گریبان سے نہیں پکڑے گی کہ تم نے سندھ کو کیسے بیچا‘‘ فریال تالپور

ہر چار میں سے ایک پاکستانی ملکی حالات سے مطمئن ہے: ایپسوس سروےاسلام آباد :فرانسیسی تھنک ٹینک ایپسوس کے تازہ پاکستان کنز...
05/09/2026

ہر چار میں سے ایک پاکستانی ملکی حالات سے مطمئن ہے: ایپسوس سروے
اسلام آباد :فرانسیسی تھنک ٹینک ایپسوس کے تازہ پاکستان کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس کے مطابق ہر چار میں سے ایک پاکستانی ملکی حالات سے مطمئن ہے۔ایپسوس سروے کے مطابق
عوامی اعتماد اگست 2024ء کے مقابلے میں 11 فیصد سے بڑھ کر 24 فیصد ہوگیا ہے۔ تاہم مہنگائی، بے روزگاری اور غربت بدستور بڑے مسائل ہیں

Address

House No 123, Block A, KEMC Doctors Housing Society, Defence Road
Lahore
1616BV

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Wave Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share