7 News Burewala

7 News Burewala میں پنجاب Media News Channil 7News Burewala

19/07/2025

سابق خاتون اول بشری بی بی کے بیٹے موسی مانیکا کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ملازم

19/07/2025

بورےوالا: تھانہ صدر دی حدود 507 ای بی وچ سی سی ڈی تے مسلح ملزمان دے مابین مبینہ پولیس مقابلہ دوران مقابلہ ڈاکواں نے اپنے ای ساتھی دی جان لے لئی۔ہلاک ملزم دی شناخت یوسف گوشی عرف کبہ قصائی نے ناں تو ہوئی اے
رپورٹ: سرفراز علی رانا
سن نیوز۔۔۔۔۔ بورےوالا

17/07/2025

پنجابیاں دی آواز
بورےوالا: تھانہ سٹی دی حدود مجاہد کالونی دے محلہ شاہ فیض پارک وچ گھریلو ناچاقی تے طیش وچ آکے جوائی نے فائرنگ کرکے سس تے سالی نوں زخمی کردتا زخمی عورتاں نوں ہسپتال منتقل کردتا گیا۔پولیس نے موقعے تے پہنچ کے کاروائی دا آغاز کردتا
سرفراز علی رانا سن نیوز۔۔ بورےوالا

17/07/2025

پنجابیاں دی آواز لائیو کوریج

بورےوالا:دوجے شہراں دی طرح بورےوالا وچ وی مہنگائی دا جن بے قابو ہوگیا اے سبزیاں دے ریٹ آسمان نال گلاں کر رہے نے سرفراز علی رانا سبزی مارکیٹ وچ موجود نے مزید اونہاں کولوں جان نے آں

بورےوالا:ٹیوب ویل پر نہاتے ہوئے 13 سالہ معصوم بچے ذکی کو قتل کرنے والے سفاک ملزم طارق ڈوگر کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم ک...
20/04/2025

بورےوالا:ٹیوب ویل پر نہاتے ہوئے 13 سالہ معصوم بچے ذکی کو قتل کرنے والے سفاک ملزم طارق ڈوگر کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیاـ

20/04/2025

اسپائر گروپ آف کالجز کیمپس بورےوالا میں سیکنڈیئر کے سٹوڈینٹس کے دوسال مکمل ہونے پر اسپائر کالج کی جانب سے لاسٹ ڈے کو مزید یادگار بنانے کے لیے سٹوڈینٹس کو تفریح کے مواقعے فراہم کیے۔مزید جانتے ہیں.سرفراز علی رانا کی اس رپورٹ میں

تحصیل پپلاں کا نواحی علاقہ کچہ گجرات کے قریب شفیق جوغال نامی شہری نے دریائے سندھ سے 56 کلو وزنی مجاہد مچھلی کا شکار کیا۔...
14/04/2025

تحصیل پپلاں کا نواحی علاقہ کچہ گجرات کے قریب شفیق جوغال نامی شہری نے دریائے سندھ سے 56 کلو وزنی مجاہد مچھلی کا شکار کیا۔مچان مچھلی کی قیمت 55 ہزار لگی…!

بورے والا:دی سٹی آف ایجوکیشن کا ایک اور اعزاز،ائیر یونیورسٹی ملتان کی طالبہ بورے والا کی معروف کاروباری شخصیت عبدالغفار ...
13/04/2025

بورے والا:دی سٹی آف ایجوکیشن کا ایک اور اعزاز،ائیر یونیورسٹی ملتان کی طالبہ بورے والا کی معروف کاروباری شخصیت عبدالغفار بھٹی کی بیٹی کائنات یاسین نے ایم فل میتھ کے امتحانات میں پہلی پوزیشن کے ساتھ گولڈ میڈل حاصل کر لیا کائنات یاسین کی اس کامیابی پر بورے والا کے سیاسی، سماجی، کاروباری،علمی و مذہبی حلقوں نے مبارک باد دی ہے۔

05/04/2025

قصور: پولیس کا فارم ہاؤس پر چھاپہ 30 بھنورے، 25 تتلیاں گرفتار، پولیس نے شر۔ا۔ب کی بوتلیں، ڈانسنگ پلز، ش۔ی۔ش۔ہ پینے کا سامان اور ساؤنڈ سسٹم بھی قبضہ میں لے لیا ۔ ویسے تو اس حمام میں سارے ہی ننگے ہیں مگر یہاں جو پھنس گیا وہ گناہگار اور جو بچ گیا وہ پارسا

28/03/2025

بورےوالا: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے حوالہ سے ڈی پی او وہاڑی منصور امان کا بڑا فیصلہ عیدالفطر کے موقع پر ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کو احساس تحفظ فراہم کرنے کے لیے شہر کے تمام بازاروں میں سائیکل اور موٹرسائیکل سوار لیڈی پولیس تعینات کردی گئی

سرفراز علی رانا۔کرائم رپورٹر
سیون نیوز۔ــ۔۔۔۔۔۔ــ۔ بورےوالا

24/03/2025

بورےوالا: ڈاکو راج
تھانہ سٹی کی حدود علی ٹاؤن میں دکان پر ڈکیتی کی واردات
دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ.فائرنگ سے تین افراد شدید زخمی زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔مظفر نامی دکاندار ہسپتال جاکر دم توڑ گیا دو کی حالت تشویشناک ساہیوال منتقل پولیس نے کاروائی کا آغاز کردیا.

سرفرازعلی رانا۔کرائم رپورٹر
سیون نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بورےوالا

11/03/2025

بورے والا:تھانہ ماڈل ٹاؤن کی حدود معصوم شاہ کالونی میں وکیل نے اپنی سائلہ کی جواں سال بیٹی کو زبردستی حوس کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس نے لڑکی کے میڈیکل کے بعد وکیل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

رپورٹ
سرفراز علی رانا۔کرائم رپورٹر
سیون نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بورےوالا

Address

Lahore

Telephone

+923126548395

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 7 News Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 7 News Burewala:

Share

03126548395

I’M SARFRAZ ALI RANA JURNALIST .VERRY HORD WORKER MY PAGE 7NEWS HD BUREWALA & MY MEDIA GROUP .