31/10/2025
آج اللّٰہ کے ایک ولی کے مزار پر حاضری نصیب ہوئی۔
وہاں کچھ صوفی بزرگوں سے ملاقات ہوئی جنہوں نے میرے لاہور سے مکہ تک پیدل سفر کے اعزاز میں مجھے بے حد عزت، محبت اور دعائیں دیں۔
اسی روحانی ماحول میں، اُن بزرگوں کے درمیان بیٹھ کر مجھے یہ سعادت نصیب ہوئی کہ میں نے نعت “تیری جالیوں کے نیچے، تیری رحمتوں کے سائے” پیش کی۔۔۔ ❤️