Just News

Just News News 4 Fun Here. You will enjoy the news. Don't be personal. Thanks

03/12/2024

ہر شخص انفرادی طور پر کرپٹ رہتے ہوئے اجتماعی طور پر معاشرے کو بہتر دیکھنا چاہتا ہے

07/08/2020

‏ایک شیخ نےدعوت میں پہلے"دال چاول" کھائے اوپر سے" بادام کا حلوہ" اور پھر آخر میں دوبارہ "دال چاول " کھائے
‏کسی نے وجہ پوچھی تو شیخ صاحب بولے کہ موسم خراب چل رہا ہے ۔ اگر الٹی ائی تو دال چاول باہر آئیں گے اور اگر "دست " لگے تو پھر بھی دال چاول ۔۔۔ بادام کا حلوہ محفوظ رہے گا۔

07/08/2020

‏🌶️آج بابا جی کہہ رہے تھے کہ... خان جب حکومت میں آیا تو اسے سب کچھ تباہ آباد ملا
‏ماسوائے مراد سعید کے 😛

07/08/2020

‏لوگ مذہب کے لئے لڑیں گے ، جھگڑے گے اور اسی کی خاطر مر جائینگے لیکن اسکے مطابق زندگی بسر نہیں کریں گے ،،

07/08/2020

‏اشک آنکھوں سے یہ کہہ کر نکلا
‏یہ ترے ضبط کی حد ہے؟ حد ہے

‏احمد ندیم قاسمی

07/08/2020

Bachon dil na lagao, darakht lagao

07/08/2020

‏گھر بیٹھے کسی بھی ملک کا نقشہ بنوائیں
‏عمران نقشہ نویس

02/02/2018

نہال ہاشمی نے غیر مشروط معافی نامہ پیش کیا اور کہا میں اپنے آپ کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں عدالت نے اس تحریری معافی میں دو دفعہ تصحیح کرائی اور اگلی پیشی پر اس تصحیح شدہ معافی کو بھی قبول کرنے سے انکار کرتے ہوے اسے جیل بھیج دیا

02/02/2018

اپنی اور اپنے ادارے کی عزت کے لئے اتنے ؛ ٹچی؛ ہونے والوں کو عوام کے منتخب نمائندوں اور ان کے ادارے کے بارے میں ریمارکس دیتے ہوئے بھی اتنا ہی حساس ہونا چاہئیے

02/02/2018

آپ کو یاد ھو گآ کہ لاڈلہ بھی انکنڈیشنل معافی مانگ چکا ھے عدالت سے جسے قبول کر لیا گیا تھا مگر نہال ھاشمی لاڈلہ نہی تھا اس کی انکنڈیشنل معافی قبول نہیں ھوئی-
عدالت کا دھرا معیار ھر جگہ واضح نظرآ رھا ھے-

Address

The Enterprise Building, Thokar Niaz Beg. 1KM Multan Road
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Just News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category