08/11/2025
گجرانوالہ الیکشن این اے 66 ریٹرننگ آفیسر شبیر حسین نے این اے 66 میں بلال فاروق تارڑ کے بلا مقابلہ جیت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
یہ فیصلہ الیکشن ایکٹ 2017 کے رول 75 ون کے تحت کیا گیا ہے جس کے مطابق بتایا گیا ہے کل ووٹرچھ لاکھ 46872 ہیں مرد ووٹر کی تعداد 3 لاکھ 46 ہزار741 خواتین ووٹر کی تعداد 3 لاکھ 131 ہےیہ سیٹ پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے احمد چٹھہ کہ نااہل ہونے کے بعد خالی ہوئی تھی
# # # foryou #