Cute Pakistan

Cute Pakistan *CuTE PaKiStAn*
_ This Page Just For Fun_
This Page Is Total Family Page So Invite Your All Friend
& Specially Your Family Members
Thaanks
(303)

Local and International News Feed, News Headlines and Bulletins, Talk show and Much more. Join now and get latest updates

یہ چوری تھوڑی مہنگی پڑ گئی!کچھ روز پہلے راجستھان کے شہر کوٹا میں ایک چور نے سوچا کہ آج رات قسمت آزمائی جائے۔ مگر شاید وہ...
22/01/2026

یہ چوری تھوڑی مہنگی پڑ گئی!

کچھ روز پہلے راجستھان کے شہر کوٹا میں ایک چور نے سوچا کہ آج رات قسمت آزمائی جائے۔ مگر شاید وہ یہ بھول گیا تھا کہ چوری صرف ہنر کا نہیں، عقل کا بھی کھیل ہے۔

صاحب موصوف نے چوری کرنے کے بعد فرار ہونے کے لیے جس راستے کا انتخاب کیا، وہ کوئی دروازہ یا کھڑکی نہیں بلکہ باورچی خانے کے ایگزاسٹ فین والا سوراخ تھا۔ جی ہاں، وہی چھوٹا سا سوراخ جہاں سے صرف دھواں ہی عزت سے نکل سکتا ہے۔

چور صاحب نے خود کو اس سوراخ میں گھسیڑنے کی بھرپور کوشش کی، مگر قسمت کا کھیل کچھ اور تھا۔ آدھا جسم اندر، آدھا باہر، اور سارا کا سارا تماشا محلے والوں کے لیے تیار تھا۔ نا جانے کتنی دیر لٹکا رہا، حالت غیر ہو گئی ، شور مچا، لوگ جمع ہوئے، اور کسی نے ویڈیو بھی بنائی۔ کچھ ہنسے، کچھ حیران ہوئے، اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر اسے بڑی مشکل سے نکالا۔

باہر آتے ہی چور کی حالت ایسی تھی جیسے لمبی نیند کے بعد کوئی شخص اندھیرے کمرے سے نکلے اور روشنی سے آنکھیں چندھیا جائیں۔

محلے والوں نے پولیس کی مدد سے مل کر اُسے نکالا، کوئی پاؤں کھینچ رہا تھا، کوئی بازو تھام رہا تھا، اور بہت سے لوگ تو بس اس کی اس کی حرکت پر عجیب عجیب سے جملے کس رہے تھے۔

بہرحال آخری اطلاع کے مطابق اس عقلمند چور کو حوالات میں بند کیا گیا اور مالک مکان نے اس جگہ پر سلاخیں لگوا دیں۔

ویسے آپ کیا کہیں گے اس چور کے بارے میں؟

پوسٹ اچھی لگے تو لائک اور شیئر ضرور کیجئے۔


بات اتنی سی ہے غالب ہم غالب نہیں اُن پر -_-🦅🦅
21/01/2026

بات اتنی سی ہے غالب
ہم غالب نہیں اُن پر -_-🦅🦅

31/03/2025
30/03/2025

Bacha= 0
Chacha= 1

💞💞
26/03/2025

💞💞

26/03/2025

What is this behavior..😏

26/03/2025

😂😂😂

25/03/2025

Rajab Butt

ٹوپی پروگرام شروع۔۔۔
25/03/2025

ٹوپی پروگرام شروع۔۔۔

Address

Lahore
54500

Telephone

+923330000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cute Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cute Pakistan:

Share