Hafiz Book Center

Hafiz Book Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Book Center, Book & Magazine Distributor, #2, Lahore.

ہمارے پاس قرآن پاک احادیث ،فقہ ،تاریخ تصوف ہر قسم کی اسلامی کتب موجود ہیں ۔۔۔مدارس کی تمام کتب دستیاب ہیں
علم کے لیے کتابیں اور کتابوں کی منفرد اشاعت کے لیے صرف کلین بکس
رابطہ نمبرز
0339-1532076
0305-6657529

شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالرحمن ضیاء حفظہ اللہ تعالی کی نئی کتاب قوالی کی قباحتیں شائع ہو گئی ہے اس کتاب میں بتایا گیا ...
15/10/2025

شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالرحمن ضیاء حفظہ اللہ تعالی کی نئی کتاب قوالی کی قباحتیں شائع ہو گئی ہے
اس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ مزامیر والی مروجہ قوالی کب شروع ہوئی اور کن لوگوں نے ایجاد کی ؟
اکابر صوفیاء اس مروجہ قوالی کی مجلس میں حاضر نہیں ہوتے تھے
قوالی کی قباحتیں ذکر کرتے ہوئے حضرت شیخ الحدیث
پہلی قباحت یہ بتاتے ہیں کہ اس میں مبالغہ آرائی و خلاف اسلام باتوں اور نظریات کا پرچار کیا جاتا ہے
دوسری قباحت یہ ہے کہ ان میں غیر اللہ کی قسم بھی کھائی جاتی ہے جو کہ ناجائز ہے
تیسری قباحت میوزک و مزامیر کا استعمال ہے
چوتھی قباحت یہ ہے کہ قوالی میں بے خود ہو کر وجد میں آنا
پانچویں قباحت یہ ہے کہ قوالی میں رقص ہوتا ہے

چھٹی قباحت یہ ہے کہ مروجہ قوالی عقل و فطرت کے خلاف ہے
ساتویں قباحت یہ ہے کہ شراب کی مدح سرائی اور شرابی ہونے پر فخر
آٹھویں قباحت یہ ہے کہ تالیوں اور سیٹیوں کا ہونا
نویں قباحت یہ ہے الٹی سیدھی آوازوں کا ہونا
دسویں قباحت یہ ہے کہ اجنبی مرد اور عورتوں کا اختلاط
گیارہویں قباحت
قوالی میں اللہ اور رسول کا مبارک نام شیطانی مزامیر کے ساتھ ملا دیا جاتا ہے
بارہویں قباحت
نماز سے بے خبری
تیرویں قباحت
تلاوت و سماع قرآن حکیم سے غفلت و دوری
چودھویں قباحت
شاعرانہ شرکیہ وبدعیہ تخیلات
پندرویں ہے قباحت
اسلامی حکومت کے زوال کا سبب
سولھویں قباحت
مروجہ قوالی میں شیطان کی شرکت اور رضامندی

ناظرین کرام ان تمام قباحتوں کو قران کریم ۔ احادیث رسول، امت مسلمہ کے کبار اہل علم۔ اور صوفیہ کرام اور بزرگان عظام کے فرامین کی روشنی میں واضح کیا گیا ہے
یہ کتاب اپنے مندرجات کے اعتبار سے انتہائی علمی ۔ تحقیقی ۔ اور اصلاحی ہے اگر کوئی بھٹکا ہوا مسلمان
سچے دل سے اس کتاب کا مطالعہ کرے اور ٹھنڈے دماغ سے سوچے تو وہ باآسانی اس نتیجے پر پہنچ سکتا ہے کہ
موجودہ دور کی مروجہ قوالی کا ثبوت نہ قرآن سے ہے نہ حدیث سے اور نہ صوفیاء اکرام سے
بلکہ صوفیائ کرام ایسی قوالی سے اجتناب فرماتے تھے

کتاب کو گھر بیٹھے حاصل کریں مطالعہ کریں اور دوست احباب کو تحفہ میں دیں یقیناً یہ کتاب آپ کے لئے صدقہ جاریہ ہو گی
ان شاء اللہ تعالی

پورے پاکستان میں 1000 علاوہ ڈلیوری چارجز کے ساتھ میں حاصل کرنے کے لئے واٹس ایپ، انباکس کریں
03391532076

24/09/2025
مجلس ذکر دو جلد شیخ التفسیر امام الاولیاء حضرت مولانا احمد علی لاہوری صاحب رحمت اللہ علہ  ان دو کتابوں میں حضرت مولانا ا...
05/07/2025

مجلس ذکر دو جلد
شیخ التفسیر امام الاولیاء حضرت مولانا احمد علی لاہوری صاحب رحمت اللہ علہ
ان دو کتابوں میں حضرت مولانا احمد علی لاہوری صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے ان بیانات کو جمع کیا گیا ہے جن کو حضرت نے اپنی مجلس ذکر میں بیان کیا ہے۔۔۔۔
انتہائی اہم اور ایمان کو تازہ کر دینے والے بیانات کو جمع کیا گیا ہے۔۔
اس کتاب کی رعایتی قیمت ۔۔۔

03391532076
03029799925

24/02/2024

معززاساتذہ کرام۔
سکولوں سے جماعت دہم فارغ ہونے والی ہے ۔ آپ اپنی جماعت دہم کے بچوں کو کہیں کہ وہ اپنی سکول یونیفارم اچھی طرح دھلا کر استری کروا کے سکول میں جمع کروا دیں۔ جماعت دہم کے بچوں کو اس یونیفارم کی اب ضرورت نہیں . گھروں میں ہرسال ہزاروں یونیفارم ضائع ہوجاتی ہیں۔ سکول میں بہت سے غریب بچے نہم دہم میں ایسے آتے ہیں جو یونیفارم کی استطاعت نہیں رکھتے ۔ ان کے کام آجائے گی ۔ آگے بڑھیے اس میں آپ کا کچھ بھی خرچ نہیں ہونا لیکن آنے والے بہت سے بچوں کی بہت مدد ہوسکتی ہے ۔شکریہ)

کتاب کا نام بچوں کے لیے شرح اسمائے حسنی3 جلد کا مکمل سیٹ 1650فری ہوم ڈیلیوری
12/09/2023

کتاب کا نام بچوں کے لیے شرح اسمائے حسنی
3 جلد کا مکمل سیٹ 1650
فری ہوم ڈیلیوری

Hello!We have launched our online store and if you would like to check our online catalogue, please visit: https://myduk...
13/05/2023

Hello!

We have launched our online store and if you would like to check our online catalogue, please visit: https://mydukaan.io/hafizbookcenter

If you have any questions about ordering online, please get in touch with us and we would be happy to help you.

Thank you

Order online from HAFIZ BOOK CENTER with secure payment options and seamless online shopping experience.

23/04/2023



Address

#2
Lahore
5400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Book Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share