Maan Write

Maan Write Any kind Of Hate/Abusing Based on religion or personal attack will not be tolerated .If Any One Doing such things Will Be Blocked. Thanks

21/04/2019

میری چپ نے اسے رلا دیا
جسے گفتگو میں کمال تھا...🔥💔🙂

21/04/2019

جن پے دنیا تمام ہوجائے __
اس سے آگے جہاں نہیں ہوتے ...🔥❤✌

21/04/2019

اُس نےاپنی انا میں مُحبت تو گنوا دی٬
لیکِن خُود کو بدلنا مُناسِب نہیں سمجھا..

💔

21/04/2019

ﺟﻮ ﻧﻤﺎﺯ ﻧﮩﯿﮟ
ﭘﮍﮬﺘﺎ ﺳﮑﻮﻥ ﮐﺎ
ﻣﻄﻠﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﺎ 💞

05/04/2019

,, زندگی جب مایوس ہوتی ہے تبھی تو محسوس ہوتی ہے..
_✍🏻

..!! _ BHaAr MeiN JayEn TEri     zuLfeN_ AB ApnA hAAL  _ SanWaruNga 🙃
03/04/2019

..!!

_ BHaAr MeiN JayEn TEri
zuLfeN
_ AB ApnA hAAL
_ SanWaruNga 🙃

02/04/2019

کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں❤🔥
🌿

02/04/2019

-" 💌✌🏻

-" یوں آؤ مقدر میں، کہ پا کر تمہیں
عمر باقی خدا کے شکر میں گزرے "- ♥️🌸

🙃🍂♥️

" گزرے ہوٸے طویل زمانے کے بعد بھی____🌚 دل میں رہا وہ چھوڑ جانے کے بعد بھی ____"💔   🙃🌸
02/04/2019

" گزرے ہوٸے طویل زمانے کے بعد بھی____🌚
دل میں رہا وہ چھوڑ جانے کے بعد بھی ____"💔

🙃🌸

"-خط میں میرے ہی خط کے ٹکڑے تھے.'اور میں سمجھا جواب آیا ہے'🔥😔
31/03/2019

"-خط میں میرے ہی خط کے ٹکڑے تھے.
'اور میں سمجھا جواب آیا ہے'🔥😔

‏ی�� غم کیا دل کی عادت ہے؟نہیں توکسی سے کچھ شکایت ہے ؟ نہیں تو♥️
31/03/2019

‏ی�� غم کیا دل کی عادت ہے؟نہیں تو
کسی سے کچھ شکایت ہے ؟ نہیں تو

♥️

31/03/2019

وقت ازالہ نہ کر سکا جن کا___!!
لوگ ہم نے ایسے بھی کھوئے ہیں🙃

🔥

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maan Write posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category