Click Digital

Click Digital We Deliver a quality news through latest technology and with an experienced team. Tv Channel
whattsapp...03357585365

30/05/2026
24/05/2026

📍گوجرانوالہ: صنعت روڈ لنک مکی روڈ پر واقع بجلی کی تاروں کی انسولیشن اور پی وی سی پائپ اسکریپ کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کر لی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پلاسٹک اور آتش گیر سامان کی موجودگی کے باعث شعلے تیزی سے پھیل گئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی پانچ فائر وہیکلز فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 90 فیصد آگ پر قابو پا لیا جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔ خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Click Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Click Digital:

Share