Haidari Skills

Haidari Skills All Social media Courses Available

*1 کـــــورس___4 شاندار اسکلـــــز!🎨*1. *گرافکس ڈیزائننگ*2. *ویڈیو اینیمیشن ایڈز*3. *پروفیشنل کارٹون اسٹوریز*4. *۔Ai گرا...
18/02/2025

*1 کـــــورس___4 شاندار اسکلـــــز!🎨*
1. *گرافکس ڈیزائننگ*
2. *ویڈیو اینیمیشن ایڈز*
3. *پروفیشنل کارٹون اسٹوریز*
4. *۔Ai گرافکس اور Ai ویڈیو اینیمیشن*
*جیسی زبردست اسکلز اب آپ ایک ہی کورس میں سیکھ سکتے ہیں! اور اپنے کریئر کو نئی بلندیوں پر لے جا سکتے ہیں!🎯*

*اب آپ کا ٹیلنٹ ضائع نہیں ہوگا! یہ کورس آپ کو گرافکس ڈیزائننگ کی ملٹیپل سکلز میں ماہر بنا دے گا💯*

* *کیا آپ کمپیوٹر اور مہنگے سافٹ ویئر کے بغیر صرف موبائل پر پروفیشنل گرافکس،اور ویڈیو انیمیشن سیکھنا چاہتے ہیں!*
* *خصوصی آفر – 50% ڈسکاؤنٹ، محدود وقت کے لیے!*
* *اسٹوڈنٹس، علماء، حفاظ اور ہاؤس وائفز کے لیے فیس میں خصوصی ڈسکاؤنٹ*
* *ابھی داخلہ لیں اور اپنا ہنر دنیا کو دکھائیں!✨🌎
Contact info
03094746872📞

🔥 سوشل میڈیا مارکیٹنگ سیکھیں اور آن لائن دنیا میں اپنا کاروبار بڑھائیں! 🚀📢 کیا آپ جانتے ہیں کہ سوشل میڈیا مارکیٹنگ آج کے...
17/02/2025

🔥 سوشل میڈیا مارکیٹنگ سیکھیں اور آن لائن دنیا میں اپنا کاروبار بڑھائیں! 🚀

📢 کیا آپ جانتے ہیں کہ سوشل میڈیا مارکیٹنگ آج کے دور میں کامیاب کاروبار کے لیے سب سے ضروری ہنر ہے؟ 💼💰
چاہے آپ کا بزنس چھوٹا ہو یا بڑا، سوشل میڈیا پر کامیابی کی کنجی ہے ایک مؤثر مارکیٹنگ حکمت عملی!

💡 اس کورس میں آپ سیکھیں گے:
✅ فیس بک، انسٹاگرام کی مکمل مارکیٹنگ
✅ ٹارگٹڈ ایڈز اور انٹرنیشنل مارکیٹنگ
✅ پروفیشنل برانڈنگ اور کنٹینٹ تخلیق
✅ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے طریقے

🎯 یہ کورس کس کے لیے ہے؟
✔ دینی و دنیاوی سٹوڈنٹس، کاروباری افراد، اور ای کامرس مالکان
✔ جو لوگ اپنے پروڈکٹس یا سروسز کی تشہیر کے لیے سوشل میڈیا کو بہترین طریقے سے استعمال کرنا چاہتے ہیں
✔ سوشل میڈیا مینیجرز، ڈیجیٹل مارکیٹرز اور برانڈ ایڈوائزرز
✔ وہ افراد جو اپنے کاروبار کو آن لائن کامیاب بنانے کے لیے سوشل میڈیا کی حکمت عملی سیکھنا چاہتے ہیں

📅 کورس کی تفصیل:
🔹 مدت: 1 ماہ
🔹 100% پریکٹیکل اور پراجیکٹ بیسڈ سیکھنے کا موقع
🔹 سرٹیفکیٹ اور مکمل رہنمائی

⚡ اب وقت ضائع نہ کریں!
یہی موقع ہے اپنے کاروبار کو عالمی سطح پر پھیلانے کا، ایک ہائی انکم اسکل سیکھ کر اپنی کامیابی کی راہ ہموار کریں! 🚀

*📲 ابھی رجسٹر کریں اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے ماہر بنیں! 🎯📈*

Contact info☎️
0309-4746872

"ہمارے ٹیلنٹڈ اسٹوڈنٹس کی تخلیقی مہارت دیکھیں! Haidari Skills Academy کے گرافک ڈیزائن اور ویڈیو ایڈیٹنگ کورسز کے ذریعے ا...
08/11/2024

"ہمارے ٹیلنٹڈ اسٹوڈنٹس کی تخلیقی مہارت دیکھیں! Haidari Skills Academy کے گرافک ڈیزائن اور ویڈیو ایڈیٹنگ کورسز کے ذریعے انہوں نے منفرد اور پروفیشنل لوگو ڈیزائن تیار کیے ہیں۔ اگر آپ بھی گرافک ڈیزائن یا ویڈیو ایڈیٹنگ میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو آج ہی ہمارے نئے سیشن میں داخلہ لیں اور اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو نکھاریں! مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: 03094746872"

آج کے دور میں کامیابی صرف خواب دیکھنے والوں کو نہیں، بلکہ خوابوں کو حقیقت میں بدلنے والوں کو ملتی ہے۔ کیا آپ تیار ہیں اپ...
27/09/2024

آج کے دور میں کامیابی صرف خواب دیکھنے والوں کو نہیں، بلکہ خوابوں کو حقیقت میں بدلنے والوں کو ملتی ہے۔ کیا آپ تیار ہیں اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے....؟

ہم آپ کو وہ راستہ دکھا رہے ہیں جس پر چل کر آپ گھر بیٹھے پیسے کما سکتے ہیں اور مہنگائی کے اس دور میں اپنی اضافی آمدنی کو بڑھا سکتے ہیں۔💵💴💶💸

صرف چند قدم آپ کو آپ کی منزل تک پہنچا سکتے🤏

کیا آپ اپنے مستقبل کو بہترین بنانے کے لیے تیار ہیں؟!! پھر دیر نہ کیجئے ہم لائے ہیں آپ کے لیے بہترین موقع🎉

▼⁂ ایڈوانس موبائل ویـڈیــو ایڈیٹنــگ کــورس⁂▼

💠آج کے دور میں ویڈیو ایڈیٹنگ کی ڈیمانڈ آسمان کو چھو رہی ہے۔
💠ہر کاروبار،کمپنی،برانڈ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو پروفیشنل ویڈیو ایڈیٹر کی ضرورت ہے۔
💠 ویڈیو ایڈیٹنگ لائف ٹائم آمدنی کا ذریعہ ہے
💠یہ کورس ہر عمر کے مرد و خواتین خصوصی طور پر دینی طلباء،طالبات،سکول،کالج کے سٹوڈنٹس کے لیے ہے🎒
💠فکر نہ کریں اگر آپ پیسے کمانے کے قابل نہ ہوں تو ہم مکمل فیس واپس کردیں گۓ

رجسٹریشن آخری تاریخ 6 اکتوبر ہے🗃️
ایڈمیشن اور مزید معلومات کے لئے رابطہ کیجیئے📥
0309-4746872
⁂____حیـــدری سکلـــز____⁂

07/07/2024
کیا آپ بھی ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنا کر پیسے کمانا چاہتے ہیں تو آج ہی اپنا USA کا اکاؤنٹ ہم سے بنوائیں اور ماہانہ ڈالر کمائیں...
30/06/2024

کیا آپ بھی ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنا کر پیسے کمانا چاہتے ہیں
تو آج ہی اپنا USA کا اکاؤنٹ ہم سے بنوائیں
اور ماہانہ ڈالر کمائیں
۔
۔
۔
۔
۔
۔

کیا آپ آن لائن ٹیچنگ کرنا چاہتے ہیں ؟ دنیا بھر سے سٹوڈنٹس تلاش کریں اور گھر بیٹھ کر  ڈالرز کمائیںپاکستان میں جہاں بہت سے...
08/06/2024

کیا آپ آن لائن ٹیچنگ کرنا چاہتے ہیں ؟
دنیا بھر سے سٹوڈنٹس تلاش کریں اور گھر بیٹھ کر ڈالرز کمائیں

پاکستان میں جہاں بہت سے ٹیچرز سارا دن سکول میں پڑھا کر بمشکل چند ہزار کماتے ہیں
وہاں امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور یورپ کا ایک سٹوڈنٹ آپ کو 1 لیکچر روزانہ پڑھانے کا ماہانہ 15 سے 20 ہزار ادا کر دیتا ہے
لیکن آن لائن پڑھانے کے لئے یقینا آپکی اپنے مضمون پر گرفت اور پڑھانے کا تجربہ ہونا چاہئے
اب سوال یہ ہے کہ سٹوڈنٹس کیسے ملتے ہیں؟
اور کیا واقعی سٹوڈنٹس ملتے بھی ہیں؟
جی ہاں !
اور یہ کام پاکستان میں آج سے نہیں بلکہ کئی سالوں سے جاری ہے
لیکن طریقے پرانے تھے
جدید اور موثر طریقہ کار، Ads چلا کے سٹوڈنٹس حاصل کرنا ہے
ہم اپنے فیس بُک Ads کورس میں آپکو
فیس بک پیج بنا کر
ایک اچھا Ad تیار کروانے سے لے کر
پوری دنیا میں Ad چلانے
سٹوڈنٹس سے ڈیل کرنے
آن لائن پڑھانے کا طریقہ سکھانے
اور پیمنٹ منگوانے تک
سب کچھ سکھائیں گے
آپکا Ad دیکھ کرسٹوڈنٹس آپ سے خود رابطہ کریں گے
اس سے آگے پھر آپکی ڈیلنگ اور پڑھانے کا انداز ہی وہ 2 چیزیں ہیں جو انہیں فیس ادا کرنے پر مائل کریں گی
کام آسان نہیں
لیکن اتنا مشکل بھی نہیں
ویسے بھی اگر آؤٹ آف دی باکس سوچنا یا کچھ کرنا ہے تو
رسک تو لینا ہی ہو گا
آیئے کچھ نیا سیکھیں اور اپنا مستقبل بہتر بنانے کی سمت میں پہلا قدم اٹھائیں۔
کورس میں داخلہ لینے کے لیے نیچے دئیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
03094746872

*ماشاءالله الکریم*🥰 الحمدلله عزوجل سابقہ بیچ نمبر 7 کے چند  سٹوڈنٹس کے سرٹیفکیٹ نوٹ: بیچ نمبر 11 کا داخلہ جاری ہے جلدی س...
02/05/2024

*ماشاءالله الکریم*🥰
الحمدلله عزوجل سابقہ بیچ نمبر 7 کے چند سٹوڈنٹس کے سرٹیفکیٹ

نوٹ: بیچ نمبر 11 کا داخلہ جاری ہے جلدی سے ایڈمیشن لے لیجئے
03094746872

حیدری ڈیجیٹل سکلز اکیڈمی کے سٹوڈنٹس کا دوران کورس کا ورک ۔۔۔۔۔۔۔الحمدلله عزوجل حیدری سکلز اکیڈمی کے زیر اہتمام اب تک 100...
30/04/2024

حیدری ڈیجیٹل سکلز اکیڈمی کے سٹوڈنٹس کا دوران کورس کا ورک ۔۔۔۔۔۔۔

الحمدلله عزوجل حیدری سکلز اکیڈمی کے زیر اہتمام اب تک 100+ سے زائد سٹوڈنٹس نے گرافکس ڈیزائنر کورس مکمل کر لیا ہے کورس کرنے کے خواہشمند جلدی سے نئی کلاس کے لیے داخلہ کنفرم کروا لیجئے

السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ🥰 🔰 ۔ Canva pro آپ کو ملے گا صرف 199روپے میں🔰جس کے زریعے آپ Canva کے تمام پریمیم فیچرز بل...
31/03/2024

السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ🥰

🔰 ۔ Canva pro آپ کو ملے گا صرف 199روپے میں

🔰جس کے زریعے آپ Canva کے تمام پریمیم فیچرز بلکل فری استعمال کر سکیں گے


🔰 ڈسکاؤنٹ آفر کے ساتھ آپ کو ایڈمن پینل ملے گا صرف 2500 روپے میں

🔰 ایڈمن پینل میں آپ کو Owner Access ملے گا جس سے آپ خود بھی کینوا پرو استعمال کر سکتے ہیں

🔰اور 500 میمبرز کو Canva pro سیل کرکے گھر بیٹھے ایک لاکھ تک پیسے کماسکتے ہیں

Address

Lahore

Telephone

+923094746872

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haidari Skills posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haidari Skills:

Share