Weather Pakistan Now

Weather Pakistan Now موسم بدلے گا، انداز بھی! پاکستان کے حسین موسموں کی ہر خبر صرف ہمارے ساتھ 🌤️😍 – جڑے رہیے Weather Pakistan Now سے! 🇵🇰❤️
(8)

12/07/2026

🌦️ ان شاء اللہ آج سے روزانہ موسم کی اپڈیٹس ملتی رہیں گی۔واٹس ایپ چینل فالو کریں، لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہے۔⛈️🌧️⚡☔🥰

12/07/2026

🔴 گزشتہ شب خیبر پختونخوا اور شمالی پنجاب میں تشکیل پانے والے گرج چمک والے بادلوں کے سیٹلائٹ مناظر ⛈️

11/07/2026

🔴روزانہ موسم کی اپڈیٹس کے لیے واٹس ایپ چینل فالو کریں! لنک کمنٹس میں ہے۔ ⛈️☔⚡🌦️ 👇

🔴 محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلہ کے حوالے سے پیشگوئی کردی۔۔🌧️⛈️⚡☔👍
10/07/2026

🔴 محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلہ کے حوالے سے پیشگوئی کردی۔۔🌧️⛈️⚡☔👍

09/07/2026

🌦️ ان شاءاللہ 11 جولائی سے ملک کے شمالی علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارشوں کا سلسلہ نیا داخل ہونے کی توقع ! 🌧️☔⚡

08/07/2026

🚨 پیج شدید خطرے میں ہے! 😭⚠️

ریچ بالکل ختم ہو چکی ہے۔ پلیز پیج کو بچانے کے لیے اس پوسٹ پر زیادہ سے زیادہ کمنٹس کریں۔ 👇👇

08/07/2026

🔴 بارشوں کا نیا سلسلہ 11 جولائی شام/رات سے ملک کے شمالی علاقوں میں داخل ہونے کی توقع ہے ان شاءاللہ ⛈️🌧️☔⚡

🔴 محکمہ موسمیات نے 6 سے 8 جولائی کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی۔🌧️⛈️⚡☔👍
06/07/2026

🔴 محکمہ موسمیات نے 6 سے 8 جولائی کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی۔🌧️⛈️⚡☔👍

06/07/2026

🔴آج سے ملک کے شمالی علاقوں میں کمزور سے معتدل شدت کے سپیل کا اغاز ہوسکتا ہے ان شاءاللہ ⛈️🌧️☔

🔴 اے ارش، فرش کے مالک تیری مخلوق گرمی سے تڑپ رہی ہے رحمت کی بارش عطا فرما۔⛈️🌧️⚡☔آمین 😭
05/07/2026

🔴 اے ارش، فرش کے مالک تیری مخلوق گرمی سے تڑپ رہی ہے رحمت کی بارش عطا فرما۔⛈️🌧️⚡☔
آمین 😭

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weather Pakistan Now posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share