Info Hour

Info Hour Na sansani, Na ghalat baat....... Sirf darust Maloomat....!!!
نہ سنسنی۔۔۔ نہ غلط بات۔۔۔ صرف درست معلومات۔۔۔

Subscribe our channel : www.youtube.com/InfoHour

کیا  آپ کو  پتا ہے کہ زنک کی کمی سے کیا ہوتا ہے؟کیا آپ جانتے ہیں  کہ کن وجوہات سے زنک کی کمی ہوتی ہے اور  زنک کی کمی س...
11/09/2023

کیا آپ کو پتا ہے کہ زنک کی کمی سے کیا ہوتا ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ کن وجوہات سے زنک کی کمی ہوتی ہے اور زنک کی کمی سے کون کون سی بیماریاں ہوتی ہیں؟
ان بیماریوں کی علامات کیا ہوتی ہیں ؟ کیا آپ بھی ان علامات کو نظر انداز تو نہیں کر رہے؟
یہ ہماری رو ز مرہ کی وہ چھوٹی چھوٹی بیماریاں ہوتی ہیں جن کو ہم معمولی سمجھ کر نظر انداز کرتے ہیں ۔ لیکن مسلسل نظر انداز کرنے کی وجہ سے یہ ہمیں کن خطرنات بیماریوں تک لے جاتی ہیں۔ آئیے جانتے ہیں اور یہ بھی جانتے ہیں کہ ان سے بچاؤ کے لیے کیا کرنا چاہیے اور خود کوزنک کی کمی کو اپنی روز مرہ کی خوراک سے کیسے پورا کیا جائے۔۔۔
اس کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو کلک کریں اور اپنی صحت سے جڑی ضروری معلومات کو دیکھیٔے۔👇👇👇

Zinc mineral is a nutrient that plays a vital role in your body. Since our body does not produce it naturally, it is obtained through food or supplements to ...

02/09/2023

اسلامُ علیکم دوستوں
کیا آپ کو پتا ہے کہ واٹس کی اب پاکستان میں بھی انڈیا اور بنگلہ دیش کی طرح چھٹی ہوجائے گی۔۔۔😲😲😲 تو پھر کیا ہو گا؟ وجہ اور حل دیکھیے اس ویڈیو میں جس کا لنک نیچے موجود ہے۔👇👇✔✔
https://youtu.be/N4HvLqYxC6Y

اسلامُ علیکم دوستوںکیا آپ کو پتا ہے کہ واٹس کی اب پاکستان میں بھی انڈیا اور بنگلہ دیش کی طرح  چھٹی ہوجائے گی۔۔۔😲😲😲  تو ...
30/08/2023

اسلامُ علیکم دوستوں
کیا آپ کو پتا ہے کہ واٹس کی اب پاکستان میں بھی انڈیا اور بنگلہ دیش کی طرح چھٹی ہوجائے گی۔۔۔😲😲😲 تو پھر کیا ہو گا؟ وجہ اور حل دیکھیے اس ویڈیو میں جس کا لنک نیچے موجود ہے۔👇👇✔✔
https://youtu.be/N4HvLqYxC6Y

"Planning a vacation? Top 10 dangerous countries await your thrill-seeking soul! Just don't forget your survival guide a...
01/08/2023

"Planning a vacation? Top 10 dangerous countries await your thrill-seeking soul! Just don't forget your survival guide and a good lawyer on speed dial."

Hello friends this is a small knowledge about Top 10 Richest Countries in the World (2023)Support My Channel 😔https://www.youtube.com/infohourIF you like my...

Top 10 trends Alert!! You want to know this small but important information!! And find your favorite one ❣️       #2023 ...
26/07/2023

Top 10 trends Alert!!
You want to know this small but important information!! And find your favorite one ❣️
#2023

please subscribe my youtube channelhttps://www.youtube.com/infohourtop 10 richest people in the world 2022top richest people in the world 2023top 10 richest ...

میکڈونلڈ کو آٹھ لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم!😲😲😲امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک جیوری نے میکڈونلڈ کو ’چکن نگٹ‘ سے ٹانگ ج...
25/07/2023

میکڈونلڈ کو آٹھ لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم!😲😲😲

امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک جیوری نے میکڈونلڈ کو ’چکن نگٹ‘ سے ٹانگ جھلسنے پر آٹھ برس کی لڑکی کو آٹھ لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
2019 میں اولیویا کارابیلو کی ٹانگ اس وقت شدید جھلس گئی، جب میکڈونلڈ کا بہت گرم چکن میک نگٹ ان کی ٹانگ پر گر گیا تھا۔ اولیویا اس وقت محض چار برس کی تھیں۔
اولیویا اپنی ماں کے ہمرا اولیویا نے فلوریڈا کے شہر تماراک میں ’ڈرائیور تھرو‘ سے اپنا آرڈر وصول کیا اور پھر اپنی کار میں میکڈونلڈ کا ہیپی میل پیکٹ کھولا تو اس میں سے خطرناک حد تک گرم نگٹ ان کی ٹانگ پر گر گیا، جس سے ان کی ٹانگ شدید جھلس گئی۔
اولیویا کے خاندان نے فرنچائز کے خلاف 15 ملین ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کیا تھا۔ رواں برس مئی میں ایک جیوری نے میکڈونلڈ اور اس کی فرنچائز کو اس واقعے کا ذمہ دار قرار دیا۔
اولیویا کو پہنچنے والی تکلیف، اذیت اور ذہنی کوفت کے لیے جیوری نے میکڈونلڈ اور فرنچائز ’اپچرچ فوڈز‘ کو ماضی کے چار برس کے لیے چار لاکھ ڈالر اور مستقبل کے چار برس کے لیے بھی چار لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا کہا ہے۔ اب میکڈونلڈ کو مجموعی طور پر آٹھ لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنا ہو گا۔
عدالت میں اہل خانہ کے وکلا نے جھلسنے کی تصاویر اور زخمی ہونے کے بعد لڑکی کی چیخوں کی آڈیو شیئر کیں۔
میکڈونلڈ اس بات پر راضی تھا کہ اولیویا کے خاندان کو 156,000 ڈالر ملنے چاہیے کیونکہ انھوں نے دعویٰ کیا کہ تین ہفتوں میں جلنے کے بعد اس کا درد ختم ہو گیا تھا۔

motivational words  video  motivation    on youfocus on yourself not otherswork on youwork on yourselffocus on yourself ...
06/07/2023

motivational words video motivation on youfocus on yourself not otherswork on youwork on yourselffocus on yourself
qoutes
Business Ideas & Motivational Zone
Motivational Business Quotes
Motivational Business Quotes
MOTIVATION
Motivational group
Motivational Strips
Motivational thoughts

04/07/2023

30/06/2023

Hajj 2023       Labaik Allahuma Labaik ❤️ Hajj 2023
29/06/2023

Hajj 2023 Labaik Allahuma Labaik ❤️ Hajj 2023

لَبَّيْكَ ٱللَّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ ٱلْحَمْدَ وَٱلنِّعْمَةَ لَكَ وَٱلْمُلْكَ لَ...
27/06/2023

لَبَّيْكَ ٱللَّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ ٱلْحَمْدَ وَٱلنِّعْمَةَ لَكَ وَٱلْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ😍😍😍😍
💕 :Labbaik Allahuma Labbaik Meaning in English💕

The general meaning of Labbaik Allahuma Labbaik is "Here I am, O Allah, here I am. Here I am, You have no partner, here I am. Verily all ❤❤praise and blessings are Yours, and all sovereignty, You have no ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤partner." 💕💕💕💕💕💕💕


پاکستان میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی: شدید گرمی ہمارے جسم پر کیسے اثرانداز ہوتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟🤒😭😭😭😭😨😨پاکستان کے ...
21/06/2023

پاکستان میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی: شدید گرمی ہمارے جسم پر کیسے اثرانداز ہوتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟🤒😭😭😭😭😨😨

پاکستان کے مختلف علاقوں میں ان دنوں شدید گرمی پڑ رہی ہے اور اس کی شدت میں رواں ہفتے مزید اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات نے اپنے ایک الرٹ میں خبردار کیا ہے کہ آئندہ پانچ روز تک ملک کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہیں گے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ’منگل 20 جون سے 24 جون تک ملک کے مختلف حصوں میں درجہ حرارت میں چھ ڈگری سینٹی گریڈ تک بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔


شدید گرمی کے ہمارے جسم پر کیا اثرات ہوتے ہیں؟

ان علامات کے ساتھ کم فشارِ خون کی وجہ سے لو بھی لگ سکتی ہے جس کی علامات یہ ہیں:
👇👇👇
سر چکرانا
بے ہوش ہونا
الجھن کا شکار ہونا
متلی آنا
پٹھوں میں کھچاؤ محسوس کرنا
سر میں درد ہونا
شدید پسینہ آنا
تھکاوٹ محسوس کرنا
اگر فشارِ خون بہت زیادہ حد تک گر جائے تو دل کا دورہ پڑنے کے امکانات میں اضافہ ہو جاتا ہے۔✔✔✔✔

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Info Hour posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Info Hour:

Share

Category