24/09/2025
یہ ایران کا پارک تھا یہاں ایک کشتی پہ مانو نے خود شوق سے کہا کہ میں اکیلی بیٹھونگی
جب سپیڈ تیز ہوئی تو رونا شروع ہو گئی
اب جو لڑکی کشتی اسکو سمجھائیں کیسے کہ کشتی روکو
بڑی مشکل سے سمجھایا تو اسنے کشتی روک دی
اسکی وڈیو بنائی تھی اب. وہ مل نہی رہی
پہلے مانو کہتی تھی کہ وہ وڈیو ڈیلیٹ کر دو ابھی کچھ دن پہلے
کہتی ہے کہ میری وہ رونے والی وڈیو پیج پہ لگائو