0 Km

0 Km Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 0 Km, Media/News Company, Education Chowk , Sector H-8/2, Islamabad, Lahore.

4Night 5Days Winter Tour
03/12/2022

4Night 5Days Winter Tour

Shangrila lake Skardu
23/04/2022

Shangrila lake Skardu

‏دسمبر 2018 میں پاکستان کی سیر کیلئے آنے والی معروف کینیڈین موٹر سائیکلسٹ اور ٹریول بلاگر روزی گیبریل نے اسلام قبول کرلی...
10/01/2020

‏دسمبر 2018 میں پاکستان کی سیر کیلئے آنے والی معروف کینیڈین موٹر سائیکلسٹ اور ٹریول بلاگر روزی گیبریل نے اسلام قبول کرلیا۔
انسٹاگرام پر روزی نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے ہاتھ میں قرآن مجید تھامے تصویریں اپلوڈ کیں اور مذہب تبدیل کرنے کا اعلان کیا۔روزی نے اپنے طویل کیپشن میں لکھا کہ 2019 ان کی زندگی کا سب سے مشکل ترین سال تھا جس میں انہوں نے بہت سے مشکل فیصلے لیے۔انہوں نے لکھا کہ انہیں اپنی زندگی میں بہت سے چیلنجز کا سامنا تھا۔ انہوں نے لکھا کہ میں نے اپنی زندگی میں ہمیشہ تکلیف اور غم و غصے کی حالت میں ہمیشہ خدا سے شکایت کی کہ ’آزمائش کے لیے میں ہی کیوں؟انہوں نے لکھا کہ ’میں نے روحانیت میں اپنے خوف کا حل تلاش کیا اور اپنے مذہب سے 4 سال قبل دوری اختیار کی۔بلاگر نے لکھا کہ میں اپنی زندگی میں غصے اور تکلیف سے نجات چاہتی تھی کہ قدرت نے مجھے پاکستان بھیجا جہاں مجھے اپنی منزل مل گئی۔انہوں نے لکھا کہ گزشتہ 10 سال میں نے مسلم دنیا میں گزارے اور یہاں مجھے جو چیز سب سے زیادہ ملی وہ سکون تھا.روزی نے لکھا کہ بدقسمتی سے اسلام کو دنیا میں غلط معنوں میں پیش کیا جاتا ہے

برطانوی شاہی جوڑے کا چترال میں بھرپور اسقبال کیا گیا۔ شاہی جوڑا چترالی ثقافت کے رنگ میں رنگ گئے۔
16/10/2019

برطانوی شاہی جوڑے کا چترال میں بھرپور اسقبال کیا گیا۔ شاہی جوڑا چترالی ثقافت کے رنگ میں رنگ گئے۔

Islamabad - World's Second Most Beautiful Capital City.
16/10/2019

Islamabad - World's Second Most Beautiful Capital City.

Address

Education Chowk , Sector H-8/2, Islamabad
Lahore

Telephone

03368485475

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 0 Km posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share