Pakistan Federal Union Of Columnist - PFUC

Pakistan Federal Union Of Columnist - PFUC کالم نگاروں کی نمائندہ تنظیم

05/12/2025
صدر پی ایف یو سی فرخ وڑائچ کی اقرا خالد ،ممبر پارلیمنٹ کینیڈا سے ملاقات
22/11/2025

صدر پی ایف یو سی فرخ وڑائچ کی اقرا خالد ،ممبر پارلیمنٹ کینیڈا سے ملاقات

22/11/2025
20/11/2025

فرخ شہباز وڑائچ کے ساتھ ہونے والے افسوسناک واقعے کے بعد سنجیدگی سے سوچنے پر مجبور ہوں کہ محب وطن صحافی بھی اگر زیر عِتاب ہیں تو پھر اس کا مطلب سیدھا سا ہے کہ نفرت پیدا کر کے ریاست کو تقسیم در تقسیم کرنا مقصود ہے، طاقتور اپنے آس پاس بھی نظر دوڑائیں کہیں ان کی "بکل دے وچ چور " تو نہیں ۔۔۔۔؟؟؟؟

ساجد خان، سینئر صحافی
واضح رہے کہ گزشتہ روز کینیڈا سے واپسی پر فرخ شہباز وڑائچ کو لاہور ایئرپورٹ پر روک لیا گیا تھا۔ ایف آئی اے نے انہیں بتایا کہ ان کا نام سٹاپ لسٹ میں شامل ہے لیکن وجہ نہیں بتائی گئی کہ ان کا نام کیوں ڈالا گیا۔ تھوڑی دیر کی تفتیش کے بعد انہیں چھوڑ دیا گیا۔

20/11/2025
20/11/2025

20/11/2025
20/11/2025

سوشل میڈیا پر غلط پراپیگنڈے پر مشتمل فیک نام سے ایک ٹویٹ پر اگر فرخ شہباز وڑائچ جیسے سینئر صحافی و اینکر پرسن کو بھی ایئر پورٹ پر FIA روک کر تفتیش کرے گی تو 28 ویں ترمیم کے ذریعے اداروں کو تھوڑا اور خود سر بنایا جائے تاکہ قوم کا سانس بند کیا جا سکے، عبدالمجید ساجد، سینئر صحافی
سورس: X@AMajeedSajid

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Federal Union Of Columnist - PFUC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Federal Union Of Columnist - PFUC:

Share