31/03/2024
اب اپ ایک ایسی دنیا میں بس رہے ہیں جہاں پر عالمی نظام ختم ہو چکا ہے ۔ پہلے ہی وہ ظلم کا نظام تھا لیکن کم از کم ایک ڈھکوسلہ باقی تھا اب وہ بھی ختم ہو گیا۔۔
اب ظلم جبر تشدد قتل عام اور فساد کا ایسا دور شروع ہو رہا ہے کہ الامان الحفیظ۔۔ پوری دنیا میں جس کے پاس طاقت ہے وہ کمزور پر ظلم کے پہاڑ توڑے گا اور کوئی کمزور کی مدد کرنے نہیں ائے گا۔۔۔
اسرائیل کو دیکھ کر اب بھارت کے ہندو صیہونی بھی مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑیں گے۔۔
جو قوم جنگ اور مشکل حالات کے لیے تیار نہیں ہیں بہت بری طرح ماری جائے گی۔۔
سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے مسلمانوں کو حکم فرمایا ہے کہ اپنے ہر بچے کو ہتھیار چلانا سکھاؤ۔۔ مسلمانوں کی ملت مجاہدوں کی قوم ہوتی ہے۔۔ جب مسلمانوں نے اپنے ہاتھ سے تلوار رکھ دی اور ستار اٹھا لیا اس وقت سے اس کے لیے ہلاکت اور ذلت شروع ہو جاتی ہے۔۔
اپنے گھروں میں خوراک کا ذخیرہ رکھیں۔ بجلی پانی اور گیس کا انتظام رکھیں۔ جسمانی طور پر مشقت اور تکلیفیں اٹھانے کے لیے اپنے اپ کو مضبوط کریں۔ طبی امداد دینے کے طریقے سیکھیں۔۔
اپنی خوراک خود اگائیں، گھروں میں جانور اور مرغیاں رکھیں۔۔۔
ہتھیاروں کی تربیت حاصل کریں۔۔
جو کر سکتے ہیں کریں۔ اگر ایک کام نہیں کر سکتے تو 10 کام تو اپ کر سکتے ہیں۔۔ ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کے پاؤں ہاتھ توڑ کر مت بیٹھے رہیں۔۔
زمانہ امن ہی تیاری کا وقت ہوتا ہے۔ جو زمانہ جنگ میں تو صرف جنگ ہوتی ہے۔
منقول