
08/08/2025
جےیوآئی کے نو منتخب سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش کی جانب سے ایوانِ بالا میں عوامی ریلیف اور مہنگائی کے خاتمے سے متعلق دو اہم تحاریک پیش
پہلی تحریک میں 300 یونٹس تک بجلی کے نرخ میں کمی کی سفارش کی گئی،
جبکہ دوسری تحریک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے پر تفصیلی بحث کا مطالبہ کیاگیا۔