
21/09/2025
*ملک انوش عظمت کھوکھر نمبردار کوارڈینیٹر منسٹر سپورٹس پنجاب نے*
ملک فقیر کھوکھر ،ملک نزیر کھوکھر، ملک نوکر حسین کھوکھر ،کی اہمشیر،
الیاس جوئیہ کی چاچی،
حکم ربی وفات پاگی تھی، مرحومہ کے کل خوانی کا ختم امام بارگاہ عون محمد المروف شریف ماتم والے امام بار گاہ میں ادا کیا
(مرحومہ) کہ لواحقین سے اظہار تعزیت پیش کیا اس موقع پر سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی'