Nawabs

Nawabs Offical page of Malik Anosh Khokhar,He is a politician and public figure

ملک انوش عظمت کھوکھر کوارڈینیٹر منسٹر سپورٹس پنجاب  نے  محلہ علی پارک ٹھوکر نیاز بیگ میں ترقیاتی کاموں کا وزٹ کیا وزٹ کے...
19/10/2025

ملک انوش عظمت کھوکھر کوارڈینیٹر منسٹر سپورٹس پنجاب نے
محلہ علی پارک ٹھوکر نیاز بیگ میں ترقیاتی کاموں کا وزٹ کیا
وزٹ کے دوران اہل علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت

ملک انوش عظمت کھوکھر کوارڈینیٹر منسٹر سپورٹس پنجاب  نے عبدالکریم خان کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی جس میں سیاسی و سم...
19/10/2025

ملک انوش عظمت کھوکھر کوارڈینیٹر منسٹر سپورٹس پنجاب نے
عبدالکریم خان کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی جس میں سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی

ملک انوش عظمت کھوکھر کوارڈینیٹر منسٹر سپورٹس پنجاب نے حاجی عاشق بارا(مرحوم) کی زوجہ،ملک شفیق ،ملک وزیر،ملک مبشر کی والدہ...
19/10/2025

ملک انوش عظمت کھوکھر کوارڈینیٹر منسٹر سپورٹس پنجاب نے
حاجی عاشق بارا(مرحوم) کی زوجہ،ملک شفیق ،ملک وزیر،ملک مبشر کی والدہ کے جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت پیش کیا

ملک انوش عظمت کھوکھر کوارڈینیٹر منسٹر سپورٹس پنجاب  نے ملک امیر علی جنرل کونسلر کی طرف سے ادارہ خیر العمل سکول کا افتتاح...
19/10/2025

ملک انوش عظمت کھوکھر کوارڈینیٹر منسٹر سپورٹس پنجاب نے
ملک امیر علی جنرل کونسلر کی طرف سے ادارہ خیر العمل سکول کا افتتاح کیا گیا افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور ادارے کو ایک لاکھ روپے اناؤنس کیا جو کہ اداروں کے بچوں پر خرچ کیا جائے گا

18/10/2025

ملک انوش عظمت کھوکھر کوارڈینیٹر منسٹر سپورٹس پنجاب کی
چوہدری شجاعت حسین سابقہ وزیراعظم کی بھتیجی
چوہدری حسن الہی کی بہن کی رخصتی میں شرکت

ملک انوش عظمت کھوکھر کوارڈینیٹر منسٹر سپورٹس پنجاب کی چوہدری منیر بھنڈر کی طرف کھانے کی دعوت پر آمد جس میں سیاسی و سماجی...
18/10/2025

ملک انوش عظمت کھوکھر کوارڈینیٹر منسٹر سپورٹس پنجاب کی
چوہدری منیر بھنڈر کی طرف کھانے کی دعوت پر آمد جس میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی گئی

ملک انوش عظمت کھوکھر کوارڈینیٹر منسٹر سپورٹس پنجاب کی  ٹھوکر نیاز بیگ (گلشن ٹاؤن)میں ترقیاتی کاموں کا وزٹ کیا
18/10/2025

ملک انوش عظمت کھوکھر کوارڈینیٹر منسٹر سپورٹس پنجاب کی
ٹھوکر نیاز بیگ (گلشن ٹاؤن)میں ترقیاتی کاموں کا وزٹ کیا

ملک انوش عظمت کھوکھر کوارڈینیٹر منسٹر سپورٹس پنجاب کی  ٹھوکر نیاز بیگ (گلشن ٹاؤن) میں اہل علاقہ سے محبتوں کا اظہار کرتے ...
18/10/2025

ملک انوش عظمت کھوکھر کوارڈینیٹر منسٹر سپورٹس پنجاب کی
ٹھوکر نیاز بیگ (گلشن ٹاؤن) میں اہل علاقہ سے محبتوں کا اظہار کرتے ہوئے

ملک انوش عظمت کھوکھر کوارڈینیٹر منسٹر سپورٹس پنجاب کی  ٹھوکر نیاز بیگ (گلشن ٹاؤن) میں اظہر کمبوہ کی طرف فاتحہ خوانی کی ج...
18/10/2025

ملک انوش عظمت کھوکھر کوارڈینیٹر منسٹر سپورٹس پنجاب کی
ٹھوکر نیاز بیگ (گلشن ٹاؤن) میں اظہر کمبوہ کی طرف فاتحہ خوانی کی جس میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت پیش کیا

Address

Lahore
54000

Telephone

+923004634245

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawabs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share