Kitaab Nagar

Kitaab Nagar ہم نے بسایا ہے کتابوں کا ایک نیا جہاں

❀ بڑوں کے لیے ایک خوبصورت  اور موٹیویشنل  ناول ❀◈  ناول کا نام: جیا کی جانب◈ ناول نگار: حمزہ خان سواتی◈ قیمت: 800روپے◈ ص...
15/08/2026

❀ بڑوں کے لیے ایک خوبصورت اور موٹیویشنل ناول ❀

◈ ناول کا نام: جیا کی جانب
◈ ناول نگار: حمزہ خان سواتی
◈ قیمت: 800روپے
◈ صفحات:260

یہ ناول رعایتی قیمت پر حاصل کرنے کے لیے ابھی ہماری آفیشل ویب سائٹ وزٹ کریں۔
Order Now
https://kitaabnagar.com/product/jiya-ki-janib

❀ سائنس فکشن پڑھنے والوں کے لیے سنسنی خیز کہانیاں❀◈کتاب کا نام:  زمین کی موت◈ مصنف: کاوش صدیقی◈ قیمت: 900روپے◈ صفحات:360...
15/08/2026

❀ سائنس فکشن پڑھنے والوں کے لیے سنسنی خیز کہانیاں❀

◈کتاب کا نام: زمین کی موت
◈ مصنف: کاوش صدیقی
◈ قیمت: 900روپے
◈ صفحات:360

یہ کتاب رعایتی قیمت پر حاصل کرنے کے لیے ابھی ہماری آفیشل ویب سائٹ وزٹ کریں۔
Order Now
https://kitaabnagar.com/product/zameen-ki-moat-زمین-کی-موت/

14/08/2026

وہ بے مثال شہسوار، جس نے اسلام کے لیے بے شمار معرکوں میں اپنی بہادری کے جوہر دکھائے۔
ہجرت کی رات رسول اللہ ﷺ کی خاطر اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر آپ ﷺ کے بستر پر سو گئے۔
غزوۂ بدر میں اپنی شجاعت کے جھنڈے گاڑے، غزوۂ خندق میں عمرو بن عبدود کو واصلِ جہنم کیا، اور خیبر کے دن مرحب کو شکست دے کر اسلام کا پرچم سربلند کیا۔ یوں وہ ان عظیم لوگوں میں شامل ہوئے جنہوں نے اپنے مضبوط کندھوں پر اسلام کا بوجھ اٹھایا اور اسے دنیا تک پہنچایا۔

وہ بے مثال قاضی، جس کی بصیرت، انصاف اور حکمت کی مثالیں آج بھی حیران کر دیتی ہیں۔

وہ عادل خلیفہ، عظیم شہید، وفادار رفیق، محبت کرنے والے شوہر اور مثالی باپ تھے۔

وہ دانا و حکیم انسان، جن کے دل میں اتر جانے والے اقوال آج بھی انسان کو سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔

اس کتاب میں حضرت علی بن ابی طالبؓ کے انہی روشن افکار، حکمت سے بھرپور اقوال اور زندگی کے مختلف پہلوؤں پر مبنی رہنمائی پیش کی گئی ہے؛
چاہے بات ایمان و عقیدے کی ہو، روزمرہ زندگی کی، گھر اور خاندان کی، باہمی تعلقات کی، محبت کی یا معاملات کی، ہر جگہ آپؓ کی حکمت دلوں کو روشنی عطا کرتی ہے اور زندگی کو ایک نئی سمت دیتی ہے۔










ادھم شرقاوی کی کتابیں اردو میں آرڈرکرنے کے لیے ابھی وزٹ کیجیے ہماری ویب سائٹ:

https://kitaabnagar.com/adham-sharqawi-books-pakistan/

14/08/2026

یہ اس عظیم شخصیت، حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بصیرت افروز پیغامات کا مجموعہ ہے، تاریخِ انسانی جس کی دوسری کوئی نظیر پیش کرنے سے قاصر ہے۔ وہ کل بھی یکتا تھے، آج بھی بے مثال ہیں اور ہمیشہ ایک ایسے منفرد انسان رہیں گے جو دوبارہ کبھی پیدا نہیں ہوتا!

یہ اُسی مردِ حق کے پیغامات ہیں جس نے دارِ ارقم میں کلمۂ شہادت کا قلادہ اپنے گلے میں سجا کر اسلام کو قوت و وقار عطا کیا اور پھر اُس وقت تک نبھایا جب محراب میں جامِ شہادت نوش فرما کر اپنے رب سے جا ملے۔

یہ اُس ہستی کے فرامین ہیں جس کا قبولِ اسلام دین کی عزت و رفعت بنا، جس کی ہجرتِ مدینہ ایک جرأت مندانہ قربانی اور حق کی نصرت بنی، اور جن کا دورِ خلافت اُمتِ مسلمہ کے لیے سراپا رحمت و شفقت ثابت ہوا۔

یہ ایک دانا، الہام یافتہ اور صاحبِ بصیرت رہنما کے ارشادات ہیں۔ یہ کتاب زندگی، عقیدہ و ایمان، طرزِ حکمرانی، سیرت و کردار، گھریلو زندگی، باہمی روابط، محبت اور معاملات کے متعلق اُن کے زرّیں اقوال اور مواقف کا ایک دلنشین گلدستہ ہے۔










ادھم شرقاوی کی کتابیں اردو میں آرڈرکرنے کے لیے ابھی وزٹ کیجیے ہماری ویب سائٹ:

https://kitaabnagar.com/adham-sharqawi-books-pakistan/

◈ ناول کا نام: بلال صاحب◈ ناول نگار: شکیل احمد چوہان◈ صفحات: 528◈ قیمت: 1200 روپے◈ پبلشر: میم پبلی کیشنزرعایتی قیمت پر ی...
14/08/2026

◈ ناول کا نام: بلال صاحب
◈ ناول نگار: شکیل احمد چوہان
◈ صفحات: 528
◈ قیمت: 1200 روپے
◈ پبلشر: میم پبلی کیشنز

رعایتی قیمت پر یہ ناول خریدنے کے لیے ہماری آفیشل ویب سائٹ وزٹ کریں ۔۔۔

Order Now
https://kitaabnagar.com/product/bilal-sahab/

14/08/2026

نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے:
’’سب سے بہترین زمانہ میرا زمانہ ہے، پھر ان لوگوں کا جو ان کے بعد آئیں گے، پھر ان لوگوں کا جو ان کے بعد آئیں گے۔‘‘

اس کتاب "رسائل من التابعین" میں انہی بہترین زمانوں کے عظیم انسانوں کے پیغامات ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہمارے لیے فقہ، حدیث، تفسیر، سیرت، سوانح، تاریخ، آثارِ سلف اور ادب کے انمول خزانے یکجا کیے۔ وہ نہایت خوش مزاج اور شگفتہ طبع تھے۔
ان کی زبانوں سے حکمت کے موتی جھڑتے تھے اور ان کے دل محبت سے لبریز تھے۔ ان کی روزمرہ زندگی کے واقعات تمہیں سیکڑوں کتابوں سے بھی بڑھ کر بہت کچھ سکھا جاتے ہیں، کیونکہ وہ خود چلتی پھرتی لائبریریاں تھے۔
یہ پیغامات محبت، شرافت، دانائی، شگفتگی، بذلہ سنجی، ذہانت اور حسنِ معاشرت کے آئینہ دار ہیں۔

📚 *معروف فلسطینی مصنف ادھم شرقاوی کی کتاب "رسائل من التابعین" اردو میں شائع ہوگئی ہے* 📚

💥 رعایتی قیمت پر حاصل کرنے کے لیے ابھی آرڈر کریں!
📌 آرڈر کرنے کا طریقہ:
♦️ اپنا مکمل نام اور پتہ نیچے دیے گئے نمبر پر SMS یا WhatsApp کریں۔
📦 کنفرمیشن کے بعد آپ کا آرڈر روانہ کر دیا جائے گا۔
⏱️ 3 سے 6 دن میں ڈیلیوری (ان شاء اللہ)
💵 ادائیگی وصولی کے وقت (Cash on Delivery)
📞 رابطہ نمبر: 03706433939










ادھم شرقاوی کی کتابیں اردو میں آرڈرکرنے کے لیے ابھی وزٹ کیجیے ہماری ویب سائٹ:

https://kitaabnagar.com/adham-sharqawi-books-pakistan/

❀ اشتیاق احمد کی یاد میں لکھی گئی ان کے بڑھاپے کے دوست کی ایک منفرد کاوش❀❀ ایک مدیر اور ایک معلم کا چار گھڑی کا تعلق خاط...
14/08/2026

❀ اشتیاق احمد کی یاد میں لکھی گئی ان کے بڑھاپے کے دوست کی ایک منفرد کاوش❀
❀ ایک مدیر اور ایک معلم کا چار گھڑی کا تعلق خاطر!!❀

◈ کتاب کا عنوان: دوستی کا بچپن
◈مصنف: پروفیسر محمد اسلم بیگ / پروفیسر ڈاکٹر محمود اشرف
◈ صفحات: 164
◈ قیمت: 900 روپے
یہ کتاب رعایتی قیمت پر حاصل کرنے کے لیے ابھی ہماری آفیشل ویب سائٹ وزٹ کریں۔

Order Now
https://kitaabnagar.com/product/dosti-ka-bachpan/

❀ فوج کی تحویل میں گزرے ایک آرٹسٹ کے تین دن❀◈  کتاب کا نام: سرخ◈مصنفہ: راکعہ رضا◈ قیمت: 600روپے◈ صفحات:96یہ ناول رعایتی ...
14/08/2026

❀ فوج کی تحویل میں گزرے ایک آرٹسٹ کے تین دن❀

◈ کتاب کا نام: سرخ
◈مصنفہ: راکعہ رضا
◈ قیمت: 600روپے
◈ صفحات:96

یہ ناول رعایتی قیمت پر حاصل کرنے کے لیے ابھی ہماری آفیشل ویب سائٹ وزٹ کریں۔
Order Now
https://kitaabnagar.com/product/surkh/

❀ کپتان صاحب! بے روزگار پی ایچ ڈیز آپ کو یاد کر رہے ہیں۔ ❀◈  کتاب کا نام: کپتان صاحب◈مصنف: اے وسیم خٹک◈ قیمت: 550روپے◈ ص...
14/08/2026

❀ کپتان صاحب! بے روزگار پی ایچ ڈیز آپ کو یاد کر رہے ہیں۔ ❀

◈ کتاب کا نام: کپتان صاحب
◈مصنف: اے وسیم خٹک
◈ قیمت: 550روپے
◈ صفحات:160

یہ کتاب رعایتی قیمت پر حاصل کرنے کے لیے ابھی ہماری آفیشل ویب سائٹ وزٹ کریں۔
Order Now
https://kitaabnagar.com/product/kaptan-sahib-کپتان-صاحب

❀ ادبی و معاشرتی کہانیاں❀◈  کتاب  کا نام:  کچی عورت◈ مصنف: کاوش صدیقی◈ قیمت: 600روپے◈ صفحات:360یہ کتاب رعایتی قیمت پر حا...
14/08/2026

❀ ادبی و معاشرتی کہانیاں❀

◈ کتاب کا نام: کچی عورت
◈ مصنف: کاوش صدیقی
◈ قیمت: 600روپے
◈ صفحات:360

یہ کتاب رعایتی قیمت پر حاصل کرنے کے لیے ابھی ہماری آفیشل ویب سائٹ وزٹ کریں۔
Order Now
https://kitaabnagar.com/product/kachi-aurat-کچی-عورت/

Address

غزنی اسٹریٹ، اردو بازار، لاہور
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kitaab Nagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share