Meesam & Sheraz Autos

Meesam & Sheraz Autos Store

https://youtu.be/uJ8xIaaK1KA?si=1EwfejD8-t0YXRNYLike My Video &Subscribe my Channel Please
17/09/2024

https://youtu.be/uJ8xIaaK1KA?si=1EwfejD8-t0YXRNY
Like My Video &Subscribe my Channel Please

Jashn-e-Eid-e-Milad-un-Nabi (S.A.W.W) was celebrated at Women University Mardan on a Thursday, and the event was marked by an overwhelming display of religio...

Team Required
14/09/2024

Team Required

19/08/2024

https://www.facebook.com/ijazbuttjournalist

Ijaz Butt is a professional journalist. He has joined journalism since 2000.
He was appointed as a crime reporter of Daily Din Lahore after that working as a investigative journalist in whole Pakistan.

ہر ملک میں بسنے والے تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک
13/08/2024

ہر ملک میں بسنے والے تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک

سال 2020ء کے فروری 23 کو میرا روڈ ایکسیڈنٹ ہوا جس کے نتیجہ میں میری بائیں ٹانگ ٹوٹ گئی تو الله پاک نے صبر و استقامت بخشی...
31/03/2024

سال 2020ء کے فروری 23 کو میرا روڈ ایکسیڈنٹ ہوا جس کے نتیجہ میں میری بائیں ٹانگ ٹوٹ گئی تو الله پاک نے صبر و استقامت بخشی جس کے باعث ٹانگ کے ٹوٹنے کا احساس رتی بھر نہ ہوا کہ میرے ساتھ حادثہ پیش آیا ہے اب میں اپنے پاوں پر کب کھڑا ہوں گا یا ہو بھی سکوں گا کہ نہیں الله پاک کے کرم سے مجھے اس حادثہ کے بعد کوئی تبدیلی محسوس نہ ہوئی نہ ہی افسردہ ہوا بلکہ الله پاک کی رضا جانتے ہوئے مضبوط رہا لیکن ایک ماہ بعد ایک ایسا المناک واقعہ پیش آیا جس نے نہ صرف میرے حوصلہ کو پست کیا بلکہ یوں محسوس ہوا کہ میں دنیا میں اکیلا ہو کر رہ گیا ہوں
عزیز دوستو وہ واقعہ کچھ یوں تھا کہ میرے بڑے بھائی میرے ہمدرد میرے محسن میرے کفیل میرے دردمند میرے والد کی سلطنت کے بادشاہ انتظار حسین عرف جھاری بٹ اس دنیائے فانی سے کوچ کرگئے جب اطلاع ملی تو یوں لگا کہ جیسے مصیبتوں کے سارے پہاڑ مجھ پر آن گرے ایک منٹ میں زندگی میں پیش آنے والی مشکلات اور ان میں میرے سر پر چھاوں کرنے والے مسیحا کی یاد نے تڑپا کر رکھ دیا ایک سوچ نے دماغ کو چکرا کر رکھ دیا کہ اب باقی زندگی کا کیا ہوگا کیسے باقی زندگی میں اگر کوئی مشکل آئی تو مطمئن رہوں گا کہ سنبھالنے والا موجود ہے
بہت سی سوچوں نے دماغ الجھائے رکھا لیکن قدرت کا نظام ہے جس نے دنیا میں آنا ہے اس کا جانا طے ہے اب جب زندگی کے چار پہاڑ جیسے سالوں کا فاصلہ عبور کرچکا ہوں اور پہلے کی نسبت آج مالی حالات مولائے کائنات کے صدقہ میں بہتر ہیں تو اس وقت بھی جہاں جاتا ہوں اپنے مرحوم والد اور بھائی کے تعلقات اور لوگوں کے ساتھ حسن سلوک کا ایک بڑا حصہ تمام معاملات میں معاونت کرتا ہے ۔
اب تو ہر وقت دل سے یہی دعا نکلتی ہے کہ الله پاک صدقہ محمد و آل محمد میرے بھائی انتظار حسین عرف جھاری بٹ،والدین سمیت تمام مومنین کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین

مختلف گاڑیوں کی بیک لائٹس دستیاب ہیں
15/11/2023

مختلف گاڑیوں کی بیک لائٹس دستیاب ہیں

ٹویوٹا وٹز جیالا کی ہیڈ لائٹ دستیاب ہے قیمت 32000
15/11/2023

ٹویوٹا وٹز جیالا کی ہیڈ لائٹ دستیاب ہے قیمت 32000

09/11/2023

Meesam & Sheraz Autos

ہنڈا سوک ماڈل 1985 رجسٹرڈ لاہور برائے فروخت مناسب قیمت رجسٹریشن کارڈ اور فائل موجود صرف خریدار حضرات رابطہ کریں آپ لوگوں...
05/11/2023

ہنڈا سوک ماڈل 1985 رجسٹرڈ لاہور برائے فروخت مناسب قیمت رجسٹریشن کارڈ اور فائل موجود صرف خریدار حضرات رابطہ کریں
آپ لوگوں کی جانب سے قیمت بارے اسرار کرنے پر آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اس گاڑی کی ڈیمانڈ 6 لاکھ ہے گاڑی شاہدرہ لاہور میں موجود ہے کمپیوٹرائزڈ کارڈ اور فائل بھی ہمراہ ہے اے سی لگا ہوا ہے الائے رم اور 75 فیصد ٹائر کی کنڈیشن جبکہ انجن کی کنڈیشن 75فیصد سے بہتر ہے

Address

Dera Ijaz Butt Masoom Shah Road Shahdra
Lahore
544000

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00

Telephone

+923164470355

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meesam & Sheraz Autos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Meesam & Sheraz Autos:

Share