Asad Qureshi Vlogs

Asad Qureshi Vlogs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asad Qureshi Vlogs, Digital creator, Alkhidmat Foundation Headoffice, 3km Khayaban-e-Jinnah, Lahore.

12/04/2025

میرے جذبات فلسطینیوں کے نام۔۔۔ 😢 🇵🇸

سن کر شئیر ضرور کریں تاکہ ہم اپنے بہن بھائیوں کی دنیا بھر میں آواز بن سکیں😭

01/01/2025

سال کا پہلا دن اولڈ ایج ہوم کے بزرگوں کے ساتھ❤️

30/12/2024

زندگی شاہ رخ خان کی فلم ہے۔ اپنے بچوں کو وقت دیں یہ نہ ہو کہ جب آپ کو ان کاُوقت چاہیے ہو تو ان کے پاس آپ کے لیے وقت نہ ہو۔ #

25/12/2024

معزز وکیلوں کو اپنے اندر ان کالی بھیڑوں کو لگام دینی چاہیے۔

15/12/2024

رجب بٹ کو گرفتار کرکے پولیس نے قانون کا مذاق ُاڑایا
سب کچھ ہونے کے بعد گرفتار کرنا یاد آیا؟ حاسدین نے انتہا کردی۔
گرفتار کر کے پولیس والے رجب بٹ کے ساتھ TikTok بناتے رہے 😡

مدینہ❤️
15/12/2024

مدینہ❤️

14/12/2024

الخدمت فاونڈیشن کی دعوت پر آج پروگرام میں شرکت کی
جہاں ترک قونصل جنرل Äli Äřbäz , Tika Pakistan کے Country ڈائریکٹر Möhsin Bälci , Director Turkish Airline Ömer Önder سمیت ترک دوستوں سے ملاقات ہوئی۔ ترکی اردو کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر Muhammad Hassaan بھی موجود تھا۔
پاک ترک دوستی کے حوالے سے اپنا دوستی کا نغمہ بھی پیش کیا اور اپنے نئے آنے والے پراجیکٹ کے حوالے سے بھی بتایا۔
❤️🇵🇰🇹🇷

10/12/2024

See you People there In sha Allah

Address

Alkhidmat Foundation Headoffice, 3km Khayaban-e-Jinnah
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Qureshi Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share