Surkhi

Surkhi 👑 Pinda Wale JATT ✌️🇵🇰

کُمہار مَٹّی سے کُچھ بنا رہا تھا، کہ اُس کی بیوی نے پاس آکر پُوچھا، کیا کر رہے ہو، کمہار بولا حُقَّہ کی چِلَم بنا رہا ہُ...
13/07/2024

کُمہار مَٹّی سے کُچھ بنا رہا تھا، کہ اُس کی بیوی نے پاس آکر پُوچھا، کیا کر رہے ہو،

کمہار بولا حُقَّہ کی چِلَم بنا رہا ہُوں،
آج کل بہت بِک رہی ہے،
کمائی اچھی ہو جائے گی،

بیوی نے جواب دیا کہ
زِندگی کا مقصد صِرف کمائی کا ذریعہ ہی تَو نہیں،
کُچھ اور بھی ہے،
تُم میری مانو،

آج صُراحی (گھڑا) بناؤ،
گرمی ہے،
وہ بھی خُوب بِکے گی،
مگر!
ساتھ ساتھ لوگوں کی پیاس بُجھانے کے کام بھی آئے گی،

کمہار نے کُچھ سوچا،
اور مَٹّی کو نئے رُوپ میں ڈھالنا شروع کیا،
تَو اچانک مَٹّی نے پُوچھا،
یہ کیا کر رہے ہو،
میرا رُوپ بدل دیا،
کیوں؟

کمہار نے جواب دیا،
میری سوچ بدل گئی ہے،
پہلے تُمہارے پَیٹ میں آگ بھر رہا تھا،
اب پانی بھرے گا،
اور مَخلُوقِ خُدا نفع حاصل کرے گی،

مٹی بولی،
تُمہاری تَو صِرف سوچ بدلی ہے،
میری تَو زِندگی بدل گئی ھے،
مَیں تکلیف سے نِکل کر آسانی میں آگئی ہوں،

آپ سوچ بدلئے زِندگی خُود بَخُود بدل جائے گی۔

کیا آپ جانتے ہیں ؟بارہ ہزار 4 سو 48 فٹ کی بلندی پر واقع ماؤنٹ اریبس انٹارکٹیکا کے ان 138 آتش فشاؤں میں سے ایک ہے جو زمی...
17/06/2024

کیا آپ جانتے ہیں ؟

بارہ ہزار 4 سو 48 فٹ کی بلندی پر واقع ماؤنٹ اریبس انٹارکٹیکا کے ان 138 آتش فشاؤں میں سے ایک ہے جو زمین کے سرد ترین برِاعظم میں واقع ہیں۔ ان میں سے تین آتش فشاں وقتاً فوقتاً لاوا خارج کرتے رہتے ہیں۔

یونی ورسٹی آف کوپن ہیگن کی 2022 کی ایک ریسرچ کے مطابق زیادہ تر برف سے ڈھکے ہوئے برِاعظم انٹارکٹیکا پر ماضی میں بہت سے ایسے آتش فشاں موجود تھے جو آج زمین پر پائے جانے والے آتش فشاں پہاڑوں سے کئی گنا بڑے تھے۔
ماؤنٹ اریبس حال میں انٹارکٹیکا کا سب سے بڑا آتش فشاں ہے۔ اسے 1841 میں برطانوی تحقیق دان کیپٹن سر جیمز کلارک نے پہلی بار تب دریافت کیا تھا جب اس میں سے لاوا اور گیس خارج ہو رہی تھیں۔

سائنسی جریدے 'نیو سائنس' کی 1991 کی رپورٹ کے مطابق اس آتش فشاں پہاڑ سے خارج ہونے والی گیس میں 0.1 سے 20 مائیکرو میٹر حجم کے سونے کے ذرات ملے ہیں۔ جب کہ قریب ہی برف سے 60 مائیکرو میٹر کے حجم کے ذرات بھی دریافت ہوئے ہیں
رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ اس پہاڑ سے روزانہ 80 گرام کے قریب سونا انتہائی گرم گیس کے دھوئیں سے مل کر خارج ہوتا ہے۔ اس سونے کی قیمت لاکھوں روپے کے برابر ہے۔

سائنسی جریدے 'ایڈوانسنگ ارتھ اینڈ اسپیس سائنسز' میں 1991 میں ہی شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں سائنس دانوں کا کہنا تھا کہ سونے کے بہت سے ذخائر آتش فشاں سے نکلے پتھروں میں پائے جاتے ہیں۔ اگر ارضیات دان اس بات کا پتا لگا لیں کہ ان آتش فشاؤں میں سونا کیسے آتا ہے تو سونے کے ذخائر ڈھونڈنے میں آسانی ہو سکے گی۔

ہوا میں خارج ہوئے اس سونے سے کسی فرد کا یک دم لکھ پتی بننا بھی کچھ آسان نہیں ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق سونے کے یہ باریک ذرات ہوا کے ذریعے دور دور تک پھیل جاتے ہیں اور ایسے ذرات اس آتش فشاں سے ایک ہزار کلو میٹر دور بھی دریافت ہوئے ہیں۔

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘...
29/09/2023

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘


دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَمَّدٌ کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللّٰہ 🙏😘♥️               ...
29/09/2023

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللّٰہ 🙏😘♥️








2023

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَمَّدٌ کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللّٰہ 😷😘                 ...
30/08/2023

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللّٰہ 😷😘






2023

27/08/2023

خودکشی نہ کرو
گریبان پکڑ کر پوچھو کہ میرا بچہ بھوکا اور تیرا ارب پتی کیوں ہے😡

Today's The Best Photo   🥀🌻🥀🌷💃💖🌷💃💖🌷💃💖.... beautiful  
18/08/2023

Today's The Best Photo 🥀🌻🥀

🌷💃💖🌷💃💖🌷💃💖
.... beautiful








Photo of the day ❤️Hajar-e-Aswad , Kaaba 🕋Follow our Page Plz 👆
16/08/2023

Photo of the day ❤️
Hajar-e-Aswad , Kaaba 🕋

Follow our Page Plz 👆

Like and Share   after Rain 🌧️🥀 ❤. . . .
30/07/2023

Like and Share after Rain 🌧️

🥀 ❤. . . .




30/07/2023

انشاء اللّٰہ ‏ایک دن ضرور آئے گا جب ہم اپنے نبیؐ کے ہاتھوں سے جام کوثر پئیں گے ،
انشاءﷲ ۔۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Surkhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share