Bhaid News

Bhaid News Our country faces some unfortunate realities such as corruption, media bias, and dishonesty.

Bhaid News is an endeavor to bring back the equilibrium in our society and to create a just environment where we, as a nation, can flourish. We aim to address matters such as crime, terrorism, business and trade, entertainment, as well as matters of foreign relations. Follow us to stay up to date with what’s happening in Pakistan and abroad. Bhaid News believes in the authentic and true to the jou

rnalistic ethics news reporting on the grounds of truth, justice and honesty. All the news posted on the forum bear fundamental grounds, while fake and biased stories are strongly discouraged and refuted.

انٹرنیشنل کونسل برائے بین المذاہب ہم آہنگی میں عوام الناس کو شمولیت کی دعوت دی جاتی ہے
12/05/2025

انٹرنیشنل کونسل برائے بین المذاہب ہم آہنگی میں عوام الناس کو شمولیت کی دعوت دی جاتی ہے

میرے بچپن کے دن
21/08/2024

میرے بچپن کے دن

International Labour Day..!!
01/05/2024

International Labour Day..!!

   😭انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بھائی ڈیوڈ گل خداوند میں سو گئے ہیں.  بھید نیوز ٹیم بھائی ڈیوڈ گل کے تمام غم...
23/03/2024

😭
انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بھائی ڈیوڈ گل خداوند میں سو گئے ہیں.
بھید نیوز ٹیم بھائی ڈیوڈ گل کے تمام غم ذدہ خاندان سے اظہار افسوس کرتی ہے اور دعاگو ہیں کہ خداوند تمام غم ذدہ خاندان کو صبر و تحمل عطا کرے.آمین
ظفر اقبال گل ، چیئرمین بھید نیوز

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کر دیا گیا ہے۔ایوان صدر میں گارڈ آف آنر پیش کرنے کی ت...
08/03/2024

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کر دیا گیا ہے۔

ایوان صدر میں گارڈ آف آنر پیش کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، صدر مملکت کو مسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔

یاد رہے کہ کل صدر مملکت کے انتخابات کے بعد صدر عارف علوی اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔

نئے صدر مملکت کے انتخاب کیلئے حکومتی اتحاد کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری جب کہ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے محمود خان اچکزئی امیدوار ہیں۔

ملک میں پہلی بار ایک خاتون پنجاب کی وزیر اعلیٰ بننے کے بعد ایک اور تاریخی واقعہ پیش آیا جب صوبے نے اپنے پہلے سکھ وزیر کا...
07/03/2024

ملک میں پہلی بار ایک خاتون پنجاب کی وزیر اعلیٰ بننے کے بعد ایک اور تاریخی واقعہ پیش آیا جب صوبے نے اپنے پہلے سکھ وزیر کا استقبال کیا۔ پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے رکن رمیش سنگھ اروڑہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کابینہ میں وزیر بن گئے۔

اروڑہ، جن کا تعلق ضلع نارووال سے ہے، کو اقلیتی برادریوں کے امور کی دیکھ بھال کا کام سونپا گیا۔ وہ 2013 سے صوبائی اسمبلی میں خدمات انجام دے رہے ہیں، جس سے وہ پنجاب کے پہلے سکھ قانون ساز ہیں۔ اس کے علاوہ ایک اور اقلیتی رکن خلیل طاہر سندھو بھی انسانی حقوق کی ذمہ داریوں کے ساتھ کابینہ میں شامل ہو گئے ہیں۔

پنجاب میں کئی سالوں سے مختلف سیاسی جماعتوں نے حکومتیں بنائی ہیں۔ تاہم، مسلم لیگ (ن) کابینہ میں پہلے سکھ رکن کو شامل کرنے کے لیے قابل ذکر ہے۔

بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کا فیصلہ کیا مالک مکان کی منظوری سے ہوا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا ...
07/03/2024

بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کا فیصلہ کیا مالک مکان کی منظوری سے ہوا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا استفسار
بشری بی بی اور عمران خان کی ملاقات سے متعلق درخواست پر سپریڈنٹ اڈیالہ جیل آرڈر پاس کریں: اسلام آباد ہائیکورٹ

پنجاب کابینہ میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کو چار وزارتیں سونپ دی گئی ہیں۔محک...
07/03/2024

پنجاب کابینہ میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کو چار وزارتیں سونپ دی گئی ہیں۔

محکموں کی تقسیم حکومت پنجاب سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے کی گئی، پنجاب گورنمنٹ رولز آف بزنس، 2011 کے رول 3(5) کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے کیا گیا۔

فراہم کردہ معلومات میں مریم اورنگزیب کو تفویض کردہ مخصوص وزارتوں کی تفصیل نہیں دی گئی۔

06/03/2024
12/02/2024

سیالکوٹ میں ایک اور مسیحی نوجوان سرعام قتل کر دیا گیا سیالکوٹ(نمائندہ بھید) تفصیلات کے مطابق تلونڈی عنائت خان باجوہ تحصی...
09/11/2023

سیالکوٹ میں ایک اور مسیحی نوجوان سرعام قتل کر دیا گیا

سیالکوٹ(نمائندہ بھید) تفصیلات کے مطابق
تلونڈی عنائت خان باجوہ تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ میں أج مورخہ نو نومبر 2023 ایک مسیحی نوجوان فرحان نور القمر ولد نور القمر عمر 17 سال کو اس لیے قتل کر دیا گیا ہے کہ ایک نوجوان نے اسرائیل کے حق میں سوشل میڈیا پر پوسٹ لگائی چند دن پہلے اسی گاؤں میں عاقب جاوید اور عاشر جاوید نامی دو لڑکوں کو قتل کرنے کی کوشش کی گئی اور عاقب جاوید نامی لڑکے کے والد جاوید مسیح کو 10 دن تھانے میں بلاوجہ رکھا کہ اپ لوگوں نے اسرائیل کے حق میں بات کی ہے محلے پر سبز پگڑی والے مولویوں نے حملہ کیا اور پادری ضیاء القمر کے دروازے پر اینٹوں پتھروں اور ڈنڈوں سے اور دھمکی دی کہ اگر اپ کے نوجوان اس گاؤں میں دوبارہ ائے تو ہم ان کو زندہ نہیں چھوڑیں گے پنجاب کے اندر مسیحوں کے لیے زمین تنگ ہوتی جا رہی ہے حکومت وقت مسیحوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی۔
قتل کرنے کے بعد قاتل اللہ اکبر کے نعرے لگاتا رہا ۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhaid News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhaid News:

Share