WORLD News

WORLD News Breaking news of Pakistan. entertiment .politics.health.education and
crime

17/09/2024

جن کے آنے سے روشن ہوئے دونوں جہاں
ان کے مبارک قدموں کی برکت پر لاکھوں سلام

ایس پی کینٹ اویس شفیق کی ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز سے کرائم میٹنگاشتہاری اور عادی مجرمان کی گرفتاری کیلئے جاری کریک ...
10/08/2023

ایس پی کینٹ اویس شفیق کی ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز سے کرائم میٹنگ
اشتہاری اور عادی مجرمان کی گرفتاری کیلئے جاری کریک ڈاؤن کو مزید تیز کرنے کی ہدایت،
پتنگ بازوں،ہوائی فائرنگ،ون ویلنگ کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ کاروائیاں عمل میں لائی جائیں۔
ایس ایچ اوز کو پینڈنگ مقدمات اور زیر تفتیش مقدمات کو میرٹ پر یکسو کرنے کی ہدایت،
قمار بازوں اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں تیز کی جائیں،
15پر فوری رسپانس اور بروقت مقدمات کے اندراج کو یقینی بنایا جائے۔
تمام پینڈنگ درخواستوں کو میرٹ پر یکسو کیا جائے۔
شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ایس پی کینٹ اویس شفیق

شورکوٹ کینٹ//ڈاکٹر قتلگزشتہ روز وریام والا کے نجی ہسپتال سے اغوا ہونے والے ڈاکٹر کی لاش ٹی ایس لنک نہر سے برآمدگرفتار کی...
06/08/2023

شورکوٹ کینٹ//ڈاکٹر قتل

گزشتہ روز وریام والا کے نجی ہسپتال سے اغوا ہونے والے ڈاکٹر کی لاش ٹی ایس لنک نہر سے برآمد
گرفتار کیے گئے ملزمان کی نشاندہی پر نہر میں ریسکیو آپریشن کرکے لاش برآمد کی گئی
مقتول ڈاکٹر عمر رفیق کو 2 روز قبل ملزمان نے انکے نجی کلینک سے گن پوائنٹ پر اغوا کیا گلا دبایا اوربوری میں باندھ کر لاش تریموں سدھنائی کینال شورکوٹ کینٹ میں پھینک دی
قتل کی وجہ مقتول ڈاکٹر کا مرکزی ملزم کی بیوی سے طلاق دلوا کر مقتول ڈاکٹر نے چوتھی شادی کی جس کا سابق خاوند اور کیس میں مرکزی ملزم کو رنج تھا

جنوبی چھاونی کے علاقہ سے اغواء ہونے والے چار سالہ بچہ کو لاہورپولیس نے بازیاب کروالیا،   یوسف نامی بچہ کو راولپنڈی سے با...
09/07/2023

جنوبی چھاونی کے علاقہ سے اغواء ہونے والے چار سالہ بچہ کو لاہورپولیس نے بازیاب کروالیا،
یوسف نامی بچہ کو راولپنڈی سے بازیاب کروایا گیا،
سیف سٹی اور دیگر سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان تک پہنچا گیا،
بچے کی بازیابی کے لئے 28 ٹیمیں تشکیل دی گئیں تھیں،
بچہ کے اغواء میں ملوث عظمی نامی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا،
اغواء کار خاتون اعلی تعلیم یافتہ ہیں،
اغواء کار خاتون ذہنی تناو کا شکار ہے،مزید تفتیش جاری " ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی

20/06/2023

سی ای او
ورلڈ نیوز چینل
محمد آصف خان
کی بڑی ہمشیرہ کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

20/06/2023

سی ای او
ورلڈ نیوز چینل
محمد آصف خان
کی بڑی ہمشیرہ کا قضاء ہے الہی سے انتقال ہوگیا ہے
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

لاہور سمیت مختلف شہروں میں زلزے کے شدید جھٹکے
13/06/2023

لاہور سمیت مختلف شہروں میں زلزے کے شدید جھٹکے

آئی جی پنجاب  ڈاکٹر عثمان انور کا پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ لاہور کا دورہ۔ شہریوں کو تھانوں میں ریلیف نہ ملا تو تمام تر تر...
12/06/2023

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ لاہور کا دورہ۔
شہریوں کو تھانوں میں ریلیف نہ ملا تو تمام تر تربیت، ترقیاں، ویلفیئر اور انفراسٹرکچر لا معنی ہیں،آئی جی پنجاب
آئی جی پنجاب نے زیر تربیت افسران اور اہلکاروں کو پانی پلانے والے لانگری حامد کو گلے لگا لیا ، ایک لاکھ روپے کیش انعام بھی دیا

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب کی لبرٹی چوک میں آگاہی واک،ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کا لبرٹی چوک کا د...
12/06/2023

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب کی لبرٹی چوک میں آگاہی واک،
ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کا لبرٹی چوک کا دورہ،چوک کے اطراف میں سکیورٹی کا جائزہ لیا اور واک میں شامل خواتین سے سکیورٹی بارے دریافت بھی کیا۔ایس پی ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی وینٹیج پوائنٹس پر اہلکاروں کو الرٹ ہوکر ڈیوٹی کرنے کی ہدایت۔

ایس پی آپریشنز آفس کینٹ: ترقی پانے والے افسران کو نئے رینکس لگانے کی پروقار تقریب کا انعقاد،ایس پی کینٹ اویس شفیق  نے سب...
08/06/2023

ایس پی آپریشنز آفس کینٹ: ترقی پانے والے افسران کو نئے رینکس لگانے کی پروقار تقریب کا انعقاد،
ایس پی کینٹ اویس شفیق نے سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران کو رینکس لگائے،
"محکمہ پولیس میں ترقی کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے،ترقی یاب ہونے والےافسران محنت ولگن سےفرائض انجام دیں"

ایس ایس پی آپریشنز کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں سی آئی اے سٹاف سے میٹنگ، میٹنگ میں ڈی ایس...
06/06/2023

ایس ایس پی آپریشنز کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں سی آئی اے سٹاف سے میٹنگ، میٹنگ میں ڈی ایس پیز اور سی آئی اے سٹاف نے شرکت کی، ایس ایس پی آپریشنز نے افسران و اہلکاروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ضروری ہدایات دیں۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WORLD News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share