Daakia

Daakia Creating a platform to improve the social media usage of youth!

01/02/2025

Must listen

27/12/2024

Iqbal vs Molvi

20/12/2024
18/12/2024
17/12/2024

ادارے کہاں ہیں؟

13/11/2024
13/11/2024
*اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائنوں کو شارٹ لسٹ کرلیا*اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نوٹوں کی نئی سیریز کے مقابلے کے ن...
08/09/2024

*اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائنوں کو شارٹ لسٹ کرلیا*

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نوٹوں کی نئی سیریز کے مقابلے کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائنوں کو شارٹ لسٹ کرلیا۔

بینک نوٹوں کی نئی سیریز کیلئے منعقد ہونے والے آرٹ مقابلے کے نتائج کا اعلان کردیا گیا، 10 روپے،500 روپے اور 5 ہزار روپے کے 2، 2 ڈیزائن شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں، محترمہ فاطمہ جناح کی تصویر والا 500 روپے کا نوٹ بھی شارٹ لسٹ ہوا ہے۔

10، 20، 100، 500 اور 5 ہزار روپے کے نوٹ پر قائد اعظم کی تصویر آویزاں ہے جبکہ ایک ہزار کے نوٹ پر لیاقت علی خان اور ان کے مکے کا نشان ہے۔

ایک ہزار روپے کے نوٹ کی پچھلی سائیڈ پر ہاتھوں کی زنجیر موجود ہے، شارٹ لسٹ کیے گئے ڈیزائنوں کو بین الاقوامی ڈیزائنرز کو بھجوایا جارہا ہے۔

اسٹیٹ بینک یہ یقینی بنائے گا کہ نئے بینک نوٹوں کی سیریز قوم کے بھرپور ثقافتی ورثے اور ترقی پسندانہ نقطہ نظر کی عکاس ہو، امید ہے حتمی ڈیزائن اس اشتراک کی مکمل عکاسی کرے گا۔

مقابلے میں شریک جیتنے والوں کو اعلان کے مطابق انعامی رقم دی جائے گی، انعامات کی تقسیم کی تقریب کی تفصیلات جلد بتادی جائیں گی۔

06/09/2024

یہ جملہ ایک درجن بہترین طریقوں سے لکھا جا سکتا تھا جس سے حکومت کی کمپین بھی ہو جاتی اور شہریوں کی عزت نفس بھی مجروح نہ ہوتی ۔نہ ہی کوئی یہ سوچتا کہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں پہ کوئی اپنا نام کیسے لکھوا سکتا ہے ۔۔۔۔

"حکومت پنجاب نے آپ کے بل میں اتنا حصہ ڈالا ہے ۔قبول کیجئے "
آپ حکومت کی مدد کرتے ہیں اتنی سی رقم حکومت نے آپ کی مدد کی ہے "
" آپ کے ٹیکس کے پیسوں سے حکومت پنجاب نے آپ کا اتنا بل ادا کر دیا ہے "
" آپ کی حکومت نے آپ کا اتنا بل ادا کر دیا ہے "
" آپ کی حکومت آپ کے بل میں مددگار "
" آپ کے ٹیکس سے آپ کی خدمت کی مثال "
وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔

مگر ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے . ۔۔

Creating a platform to improve the social media usage of youth!

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daakia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share