Shehroz Khalid Awan

Shehroz Khalid Awan Graphic Designer & Video Editor | Content Writer | Social Media Activist | Lover of Islam | Dedicated to the Struggle for Nizam-e-Mustafa

17/09/2025

جن ہاتھوں سے موبائل چلا رہے ہو انہیں ہاتھوں سے ایک مرتبہ الـلـہ لکھ دیں 🥰 ۔
خود بھی لکھیں اور شیئر کریں

17/09/2025

یا الـلـہ
ہم سب کمزور ہیں آپ ہی طاقتور ہیں ۔
ہماری مدد فرما آمین ۔
کمنٹ میں آمین ضرور لکھیں اور شیئر کریں 🥰

*💥ایشیا کپ: پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا*دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے اہ...
17/09/2025

*💥ایشیا کپ: پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا*

دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

پاکستان کے 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں یو اے ای کی ٹیم 105 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
Follow the World News || دنیا بھر کی خبریں channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029ValDlxICcW4nSTsNsy2z

17/09/2025

ایشیا کپ کا اہم میچ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان اج کھیلا جائے گا یا نہیں اس کا فیصلہ تہم نہیں ہو سکا مگر بس پاکستان کرکٹ ٹیم کو لینے ہوٹل پہنچ گئی

17/09/2025

متنازع میچ ریفری کا تنازعہ پی سی بی اور ائی سی سی کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار
پی سی بی بورڈ کام کی جانب سے ٹیم کو ہوٹل میں ہی روک لیا گیا
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ کا اہم مقابلہ کھیلنے کے لیے چار بجے ٹیم ہوٹل سے روانہ ہونا تھا

17/09/2025

ورلڈ اتھلیٹکس میں پاکستان کے ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ارشد ندیم نے 85 اعشاریہ 28 میٹر کی تھرو کے ساتھ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، فائنل 18 ستمبر کو کھ...
17/09/2025

ارشد ندیم نے 85 اعشاریہ 28 میٹر کی تھرو کے ساتھ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، فائنل 18 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

پاکستان کے ارشد ندیم 🇵🇰 نے 85.28 میٹر کی شاندار تھرو کے ساتھ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا فا...
17/09/2025

پاکستان کے ارشد ندیم 🇵🇰 نے 85.28 میٹر کی شاندار تھرو کے ساتھ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا فائنل 18 ستمبر کو کھیلا جائے گا 🏆🔥

شیخوپورہ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ نے عرس سید وارث شاہ کے موقع پر 24 ستمبر کو مقامی تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے ...
17/09/2025

شیخوپورہ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ نے عرس سید وارث شاہ کے موقع پر 24 ستمبر کو مقامی تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا
بدھ، 24 ستمبر 2025 کو ضلع شیخوپورہ میں عرس کے موقع پر مقامی تعطیل ہوگی

اہلسنت کا ترجمان مسئلک رضا کا پاسبان  پیر اجمل رضا قادری صاحب روڈ ایکسڈینٹ میں شدید زخمی ہوگۓ ہیں-آج  دوران سفر حضرت صاح...
17/09/2025

اہلسنت کا ترجمان مسئلک رضا کا پاسبان پیر اجمل رضا قادری صاحب روڈ ایکسڈینٹ میں شدید زخمی ہوگۓ ہیں-آج دوران سفر حضرت صاحب کی گاڑی کے ساتھ حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں حضرت صاحب کو کچھ چوٹیں آئیں لیکن الحمدللہ اب خطرے والی کوئی بات نہیں۔
حضرت کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے، البتہ آئندہ ایام کے پروگرامز کینسل کر دیئے گئے ہیں۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shehroz Khalid Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share