News Updates

News Updates This is news related page and I am trying to publish recent news on this page, keep with us, and don

05/10/2021

یہ فیس بک ہے صاحب
یہاں ہر خوبصورت ڈی پی کے پیچھے
چاچا بشیر بیٹھا ہوتا ہے 😒😒😂😂

05/10/2021

کچھ لوگ congrats لکھتے ہیں کیونکہ
انہیں congrajulashan کے سپیلنگ نہیں آتے 😏😂😂😂
اَن پڑھ لوگ🙄
ہنسنا منع ہے

05/10/2021

‏🍁"_کوئی کتنا ہی مصروف کیوں نہ ہو

اگر رابطے میں رہنا چاہے تو رہ سکتاہے"
🌿🥀🌸💞💜

05/10/2021

#خیبرپختونخوا
تمام Improvers کو 3% اضافی نمبرز ملیں گے،

05/10/2021


لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات۔

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات۔۔

05/10/2021

‏‎ڈالر کا سفر
ایوب خان 1958
ابتداء $ 4.76
اختتام $ 4.76
بھٹو 1971
آغاز $ 4.76
اختتام$ 9.9
ضیاء 1977
آغاز $9.9
اختتام $18.2
جمہوریت 1988
آغاز $18.3
اختتام $49.5
مشرف 1999
آغاز $ 49.5
اختتام $ 60.3
چور جمہوریت 2008
آغاز $60.2
اختتام $129
نیا پاکستان
آغاز $129
جاری ہے $170

05/10/2021

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں تحریک طالبان کی فتح مسلم امہ کی طاقت اور اس کی ثابت قدمی کی صلاحیت کا ثبوت ہے۔

05/10/2021

محکمہ ایجوکیشن پنجاب

وزیر تعلیم مراد راس نے 12 اکتوبر کو سی ای اوز کانفرنس طلب کرلی

سی ای اوز کانفرنس کی صدارت صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کریں گے

کانفرنس میں کورونا ویکسی نیشن، اساتذہ کی ترقیوں، اے سی آر کو زیر بحث لایا جائے گا

کانفرنس میں انرولمنٹ، کھیلوں کا انعقاد، اینٹی ڈینگی اور بچوں کے نتائج سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

05/10/2021

بلوچستان حکومت نے ایم۔ڈی۔کیٹ کے امتحان کینسلیشن کےلیئے نوٹیفکیشن جاری کردیا
News Updates

05/10/2021

‏مردم شماری کیلئے ڈیفیکٹو طریقہ کار اپنایا جانا چاہیے، ایم کیو ایم کا مطالبہ

05/10/2021

‏وفاقی کابینہ نے بجلی کا سیزنل پیکج منظور کرلیا ہے

رہائشی یا کمرشل بجلی کے صارفین کو نومبر سے فروری کے درمیان پچھلے سال انہی مہینوں کی نسبت اضافی بجلی استعمال پر 5 سے 7 روپے فی یونٹ تک ڈسکاونٹ ملے گا

05/10/2021

سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب

لیفٹیننٹ ر سہیل اشرف کو ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی تعینات کر دیا گیا

نوٹیفکیشن جاری

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share