
19/04/2023
پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب کے صوبائی الیکشن کے لیے امیدواروں کی مکمل لسٹ آفیشل ویب سائٹ www.insaf.pk پر کل صبح اپلوڈ کی جائے گی
امیدواروں کی اپیلوں کی سنوائی کے لیے 4 رکنی مفاہمتی کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے