Neo Digital

Neo Digital Neo Digital — Your daily dose of news, stories, and trends. It is governed and operated by the FUN infotainment Pvt. Ltd.

Neo News is a 24 hours national Urdu language news and current affairs television channel operating in Pakistan. Its head office is situated at Lahore, Pakistan. Head Office Address: 4 NA, Gulberg II Lahore, Pakistan , Lahore, Pakistan

The Head Office can be contacted at: +92 42 38106500

The official website is http://neonetwork.pk
Official email address: [email protected]

04/09/2026

خشک سالی یا بارش؟ کیا اس سال سموگ پہلے سے زیادہ ہوگی؟ بارشوں اور موسم کا بڑا راز

04/09/2026

معمولی سی عادت آپ کی جان لے سکتی ہے، خبردار!

04/09/2026

جوان بھائی کے بعد بہن بائیک رائیڈر بن گئی
والدین کا سہارا بننے والی بہادر بیٹی ، کتنا کما لیتی ہے؟

سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان میں پہلی بار کسی سرکاری ادارے کے ایڈوائزری بورڈ میں طلبہ کو ب...
04/09/2026

سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان میں پہلی بار کسی سرکاری ادارے کے ایڈوائزری بورڈ میں طلبہ کو بطور ممبر شامل کیا گیا ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ایدوائزری بورڈ کے اجلاس میں طالب علم بھی شریک ہوئے جبکہ ایڈوائزری بورڈ کے اجلاس کی صدارت وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھرنےکی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریوں کو وجہ بتائے بغیر آف لوڈ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے کو...
04/09/2026

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریوں کو وجہ بتائے بغیر آف لوڈ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔

آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ فاسٹ باؤلر پیٹر سڈل کو 2026-27 سیزن کے لیے نیو ساؤتھ ویلز کا باؤلنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے جبکہ...
04/09/2026

آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ فاسٹ باؤلر پیٹر سڈل کو 2026-27 سیزن کے لیے نیو ساؤتھ ویلز کا باؤلنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے جبکہ جوہان بوتھا بطور سپن کنسلٹنٹ ٹیم کے ساتھ کام کریں گے۔

04/09/2026

" بچے جھوٹ نہیں بولتے! " مصنف وسیم خٹک کی نئی ناولٹ، والدین کو اہم پیغام

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام 2026 کے طلبہ نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا مطالعاتی دورہ کیا۔
04/09/2026

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام 2026 کے طلبہ نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا مطالعاتی دورہ کیا۔

امریکی سینیٹربرنی سینڈرز نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر پابندی سے متعلق بل سینیٹ میں پیش کردیا۔سینڈرز نے بل میں آرٹیفیشل ان...
04/09/2026

امریکی سینیٹربرنی سینڈرز نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر پابندی سے متعلق بل سینیٹ میں پیش کردیا۔سینڈرز نے بل میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مستقل پابندی لگانے کی تجویزدیدی، بل میں عالمی سطح پر سپر انٹیلی جنس روکنے کیلئے معاہدوں کی تجویز بھی شامل ہے۔

سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔   ...
04/09/2026

سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔

Address

4NA, Riaz Ali Shiekh Road, Gulber 2
Lahore
54660

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neo Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Neo Digital:

Shortcuts

Share