BNP News

BNP News تازہ ترین خبروں کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں۔

08/06/2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطالبے پر ایران اور اسرائیل کا ایک دوسرے پر حملے روکنے کا اعلان

08/06/2026

پنجاب میں محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیلئے فوج اور رینجرز کے دستے طلب، پاک فوج، رینجرز کے دستے یکم سے 11 محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی خدمات سر انجام دیں گے

08/06/2026

ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کی نئی لہر داغ دی

08/06/2026

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی مکمل ختم، مشرقِ وسطیٰ کی جنگ میں یمن کی انٹری، ایران کے بعد یمن نے بھی اسرائیل پر میزائل داغ دیئے

08/06/2026

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ براہِ راست دوبارہ شروع.....!

08/06/2026

اسرائیل کا ایران کے دارالحکومت تہران اور تبریز شہر پر میزائل حملہ

05/06/2026

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ

01/06/2026

امریکہ کا ایران کے ریڈار سسٹم پر فضائی حملہ، ایران نے جواب میں کویت میں امریکہ ائیر بیس پر بلاسٹک میزائل اور ڈرون داغ دیئے

پی پی 97 چنیوٹ سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چودھری ثاقب چدھڑ کی سیٹ خطرے میں پڑ گئی، ذرائع کے مطابق اگلے 48 گھنٹوں میں اہم...
22/05/2026

پی پی 97 چنیوٹ سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چودھری ثاقب چدھڑ کی سیٹ خطرے میں پڑ گئی، ذرائع کے مطابق اگلے 48 گھنٹوں میں اہم فیصلہ متوقع۔

مزید اپڈیٹس کیلئے BNP NEWS کو فالو کریں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سخت مؤقف اپناتے ہوئے ممکنہ فوجی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مط...
21/05/2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سخت مؤقف اپناتے ہوئے ممکنہ فوجی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو ایران پر “بڑا حملہ” کیا جا سکتا ہے۔

تاہم مختلف رپورٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ فی الحال حملہ مؤخر کیا گیا ہے اور سفارتی کوششیں جاری ہیں۔
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی عروج پر، دنیا بھر کی نظریں امریکہ اور ایران پر جم گئیں۔
#ایران #امریکہ #وائرل

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BNP News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share