Narang Mandi Political Hub

Narang Mandi Political Hub Latest Update ���

بے شرم لوگ
18/04/2021

بے شرم لوگ

‏پیر سید عمران شاہ اپنی پیرنی کے آگے ہاتھ باندھے۔ موصوف قومی اسمبلی میں کہ رہے تھے کہ ہم اپنی جائدادیں پیچ کر فرانس کا ق...
17/04/2021

‏پیر سید عمران شاہ اپنی پیرنی کے آگے ہاتھ باندھے۔
موصوف قومی اسمبلی میں کہ رہے تھے کہ ہم اپنی جائدادیں پیچ کر فرانس کا قرضہ اتاریں گے۔ آپکے جذبے کی قدر لیکن جن کے آگے ہاتھ باندھے کھڑے ہیں۔ انہوں نے قرضے لے بڑی مشکل سے جائیدادیں بنائی ہیں۔

شیخوپورہ 😂😂😂🤣🤣 Dil Diyan Galan 💕❤️😝
12/07/2019

شیخوپورہ 😂😂😂🤣🤣 Dil Diyan Galan 💕❤️😝

کوئی شرم ہوتی ہے..کوئی حیاہوتی ہے..پردونوں تم میں نہی. 🤣🤣🤣
21/06/2019

کوئی شرم ہوتی ہے..کوئی حیاہوتی ہے..پردونوں تم میں نہی. 🤣🤣🤣

🤔🤔🤔🤔
20/06/2019

🤔🤔🤔🤔

WC APNA HE Hai 🤣😂😂
19/06/2019

WC APNA HE Hai 🤣😂😂

19/06/2019

Amezing Edit 😂 Pak vs India 👌😅

ہمارے علاقہ نارنگ منڈی کے نوجوانوں کی پہچان ہنستی مسکراتی ناڈر بے باک بے خوف لہلراتا نوجوان دلوں کی دڑکن دوستوں کی دوستی...
18/06/2019

ہمارے علاقہ نارنگ منڈی کے نوجوانوں کی پہچان ہنستی مسکراتی ناڈر بے باک بے خوف لہلراتا نوجوان دلوں کی دڑکن دوستوں کی دوستیوں کو سہراتا پروانہ علی شہزاد اسلم بھٹی جن کا آج یوم پیدائش ہے۔ہم اور نیوز اپ ڈیٹ کی طرف سے انکو خوبصورت الفاظ میں یوم پیدائش مبارک اور اللہ آپ کو لمبی عمر اور تندرستی کے ساتھ ساتھ ہمیشہ اسی طرح ترقی اور انسانی خدمات میں بااعلی تر مقام عطا کرے۔
آمین.

ہاےہاےمزے پٹواریوں باجی ول دھیان کرو 😂🤣🤣میچ دے چکراں ویچ مامو بن جاو دے 😂😂 😂 ✌️💞
16/06/2019

ہاےہاےمزے پٹواریوں باجی ول دھیان کرو 😂🤣🤣
میچ دے چکراں ویچ مامو بن جاو دے 😂😂 😂 ✌️💞

شلوار قمیض میں کیسا لگ رہا ہے ہمارا کپتان. ❤️♥️♥️♥️
16/06/2019

شلوار قمیض میں کیسا لگ رہا ہے ہمارا کپتان. ❤️♥️♥️♥️

الحمدللہ علاقہ نارنگ منڈی کے محلہ مظفرآباد اور جیتو گالہ روڈ پچھلی پندرہ سالہ اقتدار میں رہنے والی حکومت اورمرکزی  رہنما...
16/06/2019

الحمدللہ علاقہ نارنگ منڈی کے محلہ مظفرآباد اور جیتو گالہ روڈ پچھلی پندرہ سالہ اقتدار میں رہنے والی حکومت اورمرکزی رہنماؤں کے لاچار لارو کا جواب موجود حکومت پاکستان تحریک انصاف نے عوام کے جزبات کی قدر کرتے ہوے۔ اپنے کیے وعدوں پر کام کر ثابت کر دیا ہے۔اور عوام کے دلوں میں محبت کا پیغام کا ثبوت دینا اپنا فرض ادا کر رہے ہیں۔انشاللہ ایم این اے او اور ایم پی اے کے گیےوعدے کے مطابق نارنگ شہر اور گردونواح کو جنت تو نہیں ایک تاریخی شہر کا روپ ضرور دے دیں گے۔انشاءللہ

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Narang Mandi Political Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share